Operation Theater Technicians of Gilgit Baltistan

Operation Theater Technicians of Gilgit Baltistan my page is about health.

Spinal anesthesia positions . Muzammil Hussain Mirza Doc Z Gaming
29/08/2024

Spinal anesthesia positions . Muzammil Hussain Mirza Doc Z Gaming

27/01/2023
21/11/2022

🥕 گاجر کا جوس 🥕

گاجر کو "غریبوں کا سیب" بھی کہا جاتا یے. غذائی اعتبار سے یہ مہنگے ترین پھلوں کے برابر ہے۔

🔹 گاجر کا جوس بہت سے موذی اور خوفناک بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ گاجر کا جوس اینٹی آکیڈینٹس خصوصیات کی وجہ سے چھاتی اور معدہ کے کینسر کو روکتا ہے۔

🔹 گاجر کے جوس میں بیٹا کیرٹین اور وٹامن A کی موجودگی آنکھوں کی صحت کے لیے بہت ہی مفید ہے۔ اس سے بینائی تیز ہوتی ہے۔

🔹 گاجر کا جوس پینے سے ہڈیاں اور پٹھے بھی مضبوط ہوتے ہیں۔

🔹 گاجر کا جوس جگر سے فاسد، گندے مادوں کو خارج کرتا ہے۔ اسلئے یرقان کے مریضوں کو گاجر کا جوس پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

🔹 گاجر کا جوس پھیپھڑوں، لبلبہ اور گردوں کو طاقت دیتا ہے ان کی حفاظت کرتا ہے۔

🔹 گاجر کا جوس سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔

🔹 گاجر کا جوس جلد کو نکھارتا ہے۔

🔹 بدہضمی کی وجہ سے ہونے والی جلن میں مفید ہے۔

🔹 یہ جسم سے فالتو چربی کو بھی خارج کرتا ہے۔

🔹 یہ دل کی صحت کے لیے بہت ہی مفید ہے کیونکہ اس سے کولیسڑول کم ہوتا ہے۔

🔹 بلڈ پریشر کنڑول میں رہتا ہے۔

🔹 فالج کے حملے سے بچاتا ہے۔

🔘 گاجر کا جوس صبح نہار منہ ایک گلاس پی سکتے ہے یا پھر عصر کے وقت ایک گلاس پی لیں۔

اس کی افادیت میں اضافہ کے لیے آپ اس میں چقندر بھی شامل کر سکتے ہے۔

🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔

📚 یہ معلومات مختلف ہیلتھ آرٹیکلز سے لی گئی ہی

Vitamin  A ...
10/11/2022

Vitamin A ...

Address

Bagrote Gilgit
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Operation Theater Technicians of Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Operation Theater Technicians of Gilgit Baltistan:

Share