AL_Huda Welfare Foundation

AL_Huda Welfare Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL_Huda Welfare Foundation, Nonprofit Organization, Jageer Baseen, Hunza.

26/01/2025
26/01/2025

بسم الله

🌿 *الھُـدٰى راشن رمضان پروگرام - 2025*

الحمد لله
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 2025 گلگت بلتستان میں راشن بیگ، مستحق خاندانوں میں تقسیم کرنے کاارادہ کیا ھے

رمضان المبارک میں بہترین اجر کی نیت سے، اپنے رب کی رضا کی خاطر، اس کار خیر میں ہمیشہ کی طرح اپنا حصہ ڈالیئے اور رمضان المبارک شروع ہونے سے قبل، رمضان راشن ، مستحق افراد تک پہنچانے میں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیجیئے۔

🌿 *رمضان سپورٹ فی خاندان 10000 روپے*
🌿 *Cost of Ramazan Support For 1 Family:*
PKR 10,000

🔹 صاحب نصاب اپنی زکاة، اور بوڑھے یا کسی عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھنے والے افراد اپنا فدیہ بھی اس مد میں جمع کروا سکتے ہیں۔
🔹 آپ دس ہزار سے کم رقم کے ذریعے بھی اس نیکی میں حصہ دار بن سکتے ہیں۔

جزاكم الله
03554482313
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
03125509413
پیچ کو لائیک کرتے جاو https://www.facebook.com/share/1AFFhabLgh/

09/01/2024

مؤسسة الهادي الخيرية جيلجيت بالتستان
2024
من فبراير
سيتم إعادة تشكيل مؤسسة الهادي الخيرية
للراغبين في العمل التطوعي يمكنهم كتابة أسمائهم

ومؤسسة الهادي الخيرية جيلجيت كالي ماهانا
التبرع بمبلغ 200 روبية هو موضع ترحيب
وهو يعرف اسمه أيضًا
أرسل رقم الجوال
وان شاء الله ثقتكم ستصل إلى مستحقيها
جزاك الله خير
ما سوب
03004509413
03554482313

09/01/2024

Al Huda Welfare Foundation Gilgit Baltistan
2024
From February
Al-Hadi Welfare Foundation will be reconstituted
Those who want to work voluntarily can write their name

And Alhadi Welfare Foundation Gilgit Kale Mahana
Donation of 200 rupees is welcome
He also knows his name
Send the mobile number
Insha Allah, your trust will reach the deserving people
Jazak Allah Khair
Whatsop
03004509413
03554482313

09/01/2024

الھدی ویلفٸیر فاونڈیشن گلگت بلتستان
2024
فروری سے
الھدی ویلفٸیر فاونڈیشن کی دوبارہ کابنہ تشکیل دی جاٸے گی
جو حضرات رضاکارانہ طور پر کام کرنا چاہتے وہ اپنا نام لکھواسکتے ھیں

اور الھدی ویلفٸیر فاونڈیشن گلگت کیلے ماہانہ
200 روپے ڈونیشن کرنا چاہتے ھے
وہ بھی اپنا نام پتہ
موباٸیل نمبر سیند کرے
انشا اللہ اپ کا دیاھوا امانت مستحق لوگوں تک پہنچ جاٸے گا
جزاک اللہ خیرا
Whatsop
03004509413
03554482313

05/01/2024

شکرالحمداللہ
الھدی ویلفٸیر فاونڈیشن گلگت بلتستان ایک رجسٹرڈ ادارہ ھے جو بلاتفریق گلگت میں فلاحی کام کر رھا ھے
سن 2023 میں
ایک سال کا رپورٹ پیش کیا جس میں
1.غریبوں کیلے راشن
2.بیماروں کا اعلاج
3.معزوروں کیلے ویل چٸیر
4.غریبوں کیلے قربانی کا گوشت
5.مساجدکے تعمیر میں تعاون
6.مدارس کے تعمیر میں تعاون
7.رمضان میں غریبوں کیلے افطار
8.غریبوں کیلے پانی کے ٹینکی کا انتظام
9.غریبوں کیلے پانی کے کونوے
10۔عورتوں کو ہنر مند بنانے کیلے ووکیشنل سینٹر کا قیام
11.مدارس میں قران پاک کے تقسیم
12.بیوہ عورتوں کو سلاٸی مشینوں کی فراھمی
13۔یتیم بچوں کیلے عیدکیلے کپڑے
ٹوٹل خرچ ھوے رقم
1600315
بقایہ رقم
12030

ڈونرز حضرات کے ھم نہایت ھی مشکور ھے جنھوں نے الھدی ویلفٸیر فاونڈیشن کے ساتھ اعتماد رکھ کہ مکمل تعاون کیا ھے
امید ھے مستقبل میں بھی الھدی ویلفٸیر فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کرینگے
جزاک اللہ خیرا

وسلام
الھدی ویلفٸیر فاونڈیشن گلگت
علاقاٸی دفتر جاگیر بسین گلگت
عبدالرحمان گلگتی
03004509413
03554482313

29/09/2023
22/02/2023

Address

Jageer Baseen
Hunza

Telephone

+923004509413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL_Huda Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AL_Huda Welfare Foundation:

Share