Qadirabad Community Official

Qadirabad Community Official This page is available for all people.

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے حاجی ملک بشیر احمد چنا حاجی مشتاق احمد چنا ان کے بھائی حاجی ملک اصغر چنا ولد ملک سی...
29/07/2026

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے حاجی ملک بشیر احمد چنا حاجی مشتاق احمد چنا ان کے بھائی حاجی ملک اصغر چنا ولد ملک سید احمد چنا جو کے رضا الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں اناللّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

قادرآباد ۔ سید گفتار رضا گیلانی نے   ملک محمد اسلم چنا شہید کے بہت ہی پیارے بیٹے اور حاجی ملک اشرف چنا کہ بہت ہی پیارے ب...
29/06/2026

قادرآباد ۔ سید گفتار رضا گیلانی نے
ملک محمد اسلم چنا شہید کے بہت ہی پیارے بیٹے اور حاجی ملک اشرف چنا کہ بہت ہی پیارے بھتیجے ملک خرم اسلم چنا کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔
اللّٰہ پاک مرحوم ملک خرم اسلم چنا کے درجات بلند فرمائے اور ان کے تمام اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

قادرآباد ۔ سید رضا علی گیلانی  MNA پاکستان تحریک انصاف  کی ملک محمد اسلم چنا شہید کے بہت ہی پیارے بیٹے اور حاجی ملک اشرف...
28/06/2026

قادرآباد ۔ سید رضا علی گیلانی MNA پاکستان تحریک انصاف
کی ملک محمد اسلم چنا شہید کے بہت ہی پیارے بیٹے اور حاجی ملک اشرف چنا کہ بہت ہی پیارے بھتیجے ملک خرم اسلم چنا کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔
اللّٰہ پاک مرحوم ملک خرم اسلم چنا کے درجات بلند فرمائے اور ان کے تمام اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

قادرآباد ۔ چوہدری افتخار حسین چھچھر صاحب چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 پنجاب  کی ملک محمد اسلم چنا شہید کے بہت ہی پیارے ب...
27/06/2026

قادرآباد ۔ چوہدری افتخار حسین چھچھر صاحب
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 پنجاب
کی ملک محمد اسلم چنا شہید کے بہت ہی پیارے بیٹے اور حاجی ملک اشرف چنا کہ بہت ہی پیارے بھتیجے ملک خرم اسلم چنا کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے
اللّٰہ پاک مرحوم ملک خرم اسلم چنا کے درجات بلند فرمائے اور ان کے تمام اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

Address

Qadirabad P/o Jethpur , Tehsil Depalpur
Hujra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923000434269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadirabad Community Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qadirabad Community Official:

Shortcuts

Share