Solangi Ithad Hub

Solangi Ithad Hub ہم سب ایک ہی قوم ہیں سولنگی قوم کو یکجا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے جو انشااللہ ایک دن ہو کے رہے گا۔

10/06/2026

چئیرمین سولنگی اتحاد حب
ارباب مختیار سولنگی
سولنگی میڈیا سیل بلوچستان
سولنگی سجاگ تہریک پاکستان
سولنگی میڈیا سیل
پاکستان سولنگی میڈیا سیل

کراچیبھوتانی ہاؤسسولنگی قبیلے کے سربراہسردار عبدالوحید خان سولنگی نےمعروف قبائلی و سماجی شخصیت سردار صالح محمد بھوتانی ک...
21/04/2026

کراچی
بھوتانی ہاؤس
سولنگی قبیلے کے سربراہ
سردار عبدالوحید خان سولنگی نے
معروف قبائلی و سماجی شخصیت سردار صالح محمد بھوتانی کے فرزند
سردار شہزاد احمد خان بھوتانی سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی و سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی روابط کو مزید مستحکم کرنے اور عوامی خدمت کے عزم کا اعادہ کیا۔
یہ ملاقات قبائلی ہم آہنگی اور سیاسی روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ اس موقع پر سردار زادہ حاجی عبدالرحمٰن خان سولنگی بھی موجود ہیں

مبارکباد اور نیک خواہشات​سولنگی اتحاد حب کے چیئرپرسن ارباب مختیار سولنگی نے منظور سولنگی کو پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ک...
20/04/2026

مبارکباد اور نیک خواہشات
​سولنگی اتحاد حب کے چیئرپرسن ارباب مختیار سولنگی نے منظور سولنگی کو پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا آفس سیکریٹری بلوچستان مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
​ارباب مختیار سولنگی نے اس امید کا اظہار کیا کہ منظور سولنگی اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس نئی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بہتری کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
​ان کی کامیابی کے لیے دعاگو اور نیک تمنائیں!

سولنگی اتحاد حب کو مزید فعال کرنے کی کوششیں جاری   سولنگی اتحاد حب کے چیرمین ارباب مختیار سولنگی کی سربراہی میں بلوچ کال...
12/04/2026

سولنگی اتحاد حب کو مزید فعال کرنے کی کوششیں جاری
سولنگی اتحاد حب کے چیرمین ارباب مختیار سولنگی کی سربراہی میں بلوچ کالونی میں سولنگی برادری کی اہم نشست۔

رائیس عبدلواہاب سولنگی اپنے چچا سرور سولنگی اور چچا اللہ ڈنہ سولنگی کے ساتھ ایک عکس
05/04/2026

رائیس عبدلواہاب سولنگی اپنے چچا سرور سولنگی اور چچا اللہ ڈنہ سولنگی کے ساتھ ایک عکس

Memories of EID
04/04/2026

Memories of EID

01/04/2026

Mr Saif Solangi Sahb.
Vison Leader

مسلسل جدوجہد سے کچھ ممکن ہوتا ہے
01/04/2026

مسلسل جدوجہد سے کچھ ممکن ہوتا ہے

Address

Akram Colony Hub
Wi
90250

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923333098525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solangi Ithad Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Solangi Ithad Hub:

Shortcuts

Share