Chhachh چھچھ

Chhachh چھچھ وادی چھچھ کے غیور باسیوں کا ترجمان
عام آدمی کی آواز

20/02/2026

آپ نے پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا؟ اور کیا آپ کو سحری کے لیے جگایا گیا تھا یا خود اٹھ گئے تھے؟ 🌙😄

18/02/2026

رمضان صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں…
یہ صبر، برداشت اور کردار سنوارنے کا مہینہ ہے۔
آپ کے خیال میں آج کے دور میں ہمیں سب سے زیادہ کس چیز کی اصلاح کی ضرورت ہے؟
زبان؟ رویہ؟ یا نیت؟ 🌿

چھاچھی اور ہزارے وال دوستوچاند کی رویت نے پھر دنیا کو دو حصوں میں بانٹ دیا 😊آپ کہاں سے روزہ رکھ رہے ہیں؟اپنا ملک 🇵🇰🇸🇦🇺🇸 ...
18/02/2026

چھاچھی اور ہزارے وال دوستو
چاند کی رویت نے پھر دنیا کو دو حصوں میں بانٹ دیا 😊
آپ کہاں سے روزہ رکھ رہے ہیں؟
اپنا ملک 🇵🇰🇸🇦🇺🇸 اور شہر کمنٹ میں ضرور لکھیں تاکہ پتا چلے رمضان کی رونق کہاں کہاں سے شروع ہو رہی ہے 🌍✨
(دیکھتے ہیں سب سے زیادہ کمنٹس کس ملک سے آتے ہیں

15/02/2026

خون ساڑ چھوڑا نے ظالموں

15/02/2026

کے سمجھ نیے او
جت ویسون ؟

15/02/2026

آپ کے خیال میں بھارتی ٹیم کتنا ٹارگٹ دے سکتی ہے ؟

15/02/2026

آج کرکٹ میچ🏏 کون جیتے گا؟

1- پاکستان 🇵🇰
2- بھارت 🇮🇳

08/02/2026

حضرو شہر میں ضم ہونے والے ان دیہات کا نام بتائیں جو آج بھی اپنی ایک علیحدہ شناخت رکھتے ہیں؟

آپ کی نظر میں چھچھ کا حقیقی نمائندہ کونسا ہے ؟
06/02/2026

آپ کی نظر میں چھچھ کا حقیقی نمائندہ کونسا ہے ؟

04/02/2026

بیرونِ ملک نوکری بہتر ہے یا اپنے ہی ملک میں؟
اور آپ نے اپنی زندگی بدلنے کی جدوجہد کس عمر میں شروع کی؟
کچھ فیصلے وقت سے پہلے، کچھ وقت کے بعد سمجھ آتے ہیں… آپ کی کہانی کیا کہتی ہے؟

02/02/2026

نہ سچے لوگ رہے نہ سچیاں محبتاں

سنگر مہربان مانی

Address

Hazro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chhachh چھچھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share