Voice Of Kabal Swat

  • Home
  • Voice Of Kabal Swat

Voice Of Kabal Swat ستاسو باور زموږ ګټه ده.
خواږه پښتانه

Advocating for the rights and
Fighting for justice and equality | Empowering pashtoon community.

Follow us for updates , news, and perspectives on human rights, social justice

22/01/2026
چی کلہ پہ یو قوم کے شعور اؤ انسانيت ختم شي نو آغه بيا دا سوچ نہ کئ چہ زما دا كار نه بل انسان ته تكليف شتے آو کہ نہ ۔ 💔😥
22/11/2025

چی کلہ پہ یو قوم کے شعور اؤ انسانيت ختم شي نو آغه بيا دا سوچ نہ کئ چہ زما دا كار نه بل انسان ته تكليف شتے آو کہ نہ ۔ 💔😥

خوازہ خیلہ چالیار میں 14 سالہ بچے پر قاری صاحب کا مبینہ تشدد،  بچہ جاں بحق ، لاش اسپتال منتقل کردی گئی
21/07/2025

خوازہ خیلہ چالیار میں 14 سالہ بچے پر قاری صاحب کا مبینہ تشدد، بچہ جاں بحق ، لاش اسپتال منتقل کردی گئی

سہراب خان ولد شمس الرحمٰن(مرحوم )،بھتیجا شمس الہادی(مرحوم) طویل علالت کے بعد بقضہائے الہی وفات پاچکے ہیںنماز جنازہ بعد ا...
05/07/2025

سہراب خان ولد شمس الرحمٰن(مرحوم )،بھتیجا شمس الہادی(مرحوم) طویل علالت کے بعد بقضہائے الہی وفات پاچکے ہیں
نماز جنازہ بعد از نماز مغرب
ہزارہ جنازگاہ
5-7-2025

‎آپ میں سے بہت سے لوگ اب تک اس بات پر الجھن میں ہوں گے کہ سانحہ سوات آخر ہوا کیسے؟ یہ کیسے ممکن ہوا کہ ایک دم اتنا زیادہ...
02/07/2025

‎آپ میں سے بہت سے لوگ اب تک اس بات پر الجھن میں ہوں گے کہ سانحہ سوات آخر ہوا کیسے؟ یہ کیسے ممکن ہوا کہ ایک دم اتنا زیادہ پانی آ گیا کہ متاثرہ خاندان کو جان بچانے کا موقع تک نہ ملا؟ تو آئیے، اس تصویر کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ پانی کس طرح اچانک جائے وقوعہ تک پہنچا۔

‎آپ نے یقیناً دیکھا ہوگا کہ ہر شہر یا علاقے میں ایک قبضہ مافیا ضرور ہوتا ہے، جو عموماً حکومتی سرپرستی میں شاملات کی زمینوں، خاص طور پر دریا اور ندی نالوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیتا ہے۔ یہ مافیا اپنی ناجائز طور پر حاصل کردہ زمینوں کو بچانے کے لیے دریا کا قدرتی راستہ روک کر اس کا رخ موڑ دیتا ہے، مگر قدرت جب ان تجاوزات کے خلاف اپنا انتقامی وار کرتی ہے، تو نقصان عام انسانوں کا ہوتا ہے — جانوں کا بھی اور مال کا بھی۔

‎سوات میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ باغی پاس روڈ پر جب کاروبار بڑھنے لگا اور زمینوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، تو قبضہ مافیا نے حکومتی پشت پناہی سے “مینگورہ شہر کو بچانے” کے نام پر دریا کے قدرتی بہاؤ پر کچے بند باندھ کر اس کا رخ تبدیل کر دیا، اور یوں ناجائز زمینوں پر قبضے شروع ہو گئے۔

‎اس تصویر میں سرخ دائرے سے نشان زدہ جگہ وہ ہے جہاں وہ بدقسمت خاندان ناشتے کر رہا تھا، جگہ کچی دیوار و وہ ہے جسے بنا کر دریا کا رخ دوسری طرف موڑا گیا تھا۔ بارشوں کے بعد جب دریا میں پانی کی سطح بلند
‎ہوئی تو وہ دیوار ٹوٹ گئی، اور چند لمحوں میں ہی پانی اس خاندان کے گرد بہنے لگا اور وہ المناک سانحہ پیش آ گیا۔

‎افسوس کی بات یہ ہے کہ اب ضلعی انتظامیہ غریب پُول مالکان کی تجاوزات تو گرا رہی ہے، لیکن ان سرکاری افسران کے خلاف کبھی تحقیقات نہیں کرے گی جنہوں نے رشوت لے کر ان تجاوزات کی اجازت دی۔ حکومت بھی کبھی ان بیوروکریٹس کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی جنہوں نے بحریں، مدین اور کالام جیسے علاقوں میں کروڑوں روپے رشوت لے کر دریا کی زمین پر پُول تعمیر کرنے کی اجازت دی۔ وہ پُول جو ہر چند سال بعد دریا کا بہاو روک کر سیلاب کی المناک کاریوں کا باعث بنتے ہیں۔

29/06/2025

آج جو بائی پاس ميں ہوا اس ميں پشتون قوم نے بہت ہی بغيرتی اور نا احلی کا مظاہرہ کيا۔ انہيں اپنے اساسوہ کا دفاع کرنا چاہيے تھا۔

Address

Swat Kpk District Kabal

19060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kabal Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share