MSM Hazara Zone

MSM Hazara Zone 𝙆𝙣𝙤𝙬𝙡𝙚𝙙𝙜𝙚 • 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚 • 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 • 𝘾𝙝𝙖𝙧𝙖𝙘𝙩𝙚𝙧 𝘽𝙪𝙞𝙡𝙙𝙞𝙣𝙜 ⭐

07/07/2026
21/06/2026
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ہزارہ یونیورسٹی کے ذمہ داران کے ساتھ چوہدری معیز قادری نگران MSM ہزارہ زون کی میٹنگ ہوئی اور پہلا ...
21/06/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ہزارہ یونیورسٹی کے ذمہ داران کے ساتھ چوہدری معیز قادری نگران MSM ہزارہ زون کی میٹنگ ہوئی اور پہلا باقاعدہ مرکز علم قائم کیا گیا

مانسہرہ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مانسہرہ کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پ...
20/06/2026

مانسہرہ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مانسہرہ کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان نے کی۔ اس موقع پر پروفیسر جاوید قادری نائب ناظم تنظیمات TMQ ہزارہ زون، چوہدری معیز قادری نگران MSM ہزارہ زون، مصعب منان صدر MSM تناول سمیت طلباء نے شرکت کی۔

تنظیمی اجلاس مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ہری پور خصوصی شرکت:اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان بتاریخ: 6 جون 2026 بروز...
05/06/2026

تنظیمی اجلاس مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ہری پور
خصوصی شرکت:
اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان
بتاریخ: 6 جون 2026 بروز ہفتہ شام 5 بجے
بمقام: اسلامک سنٹر ہری پور
۔
۔
۔

تنظیمی اجلاس مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مانسہرہخصوصی شرکت:اسامہ مشتاق، مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستانبتاریخ: 5 جون بروز جمعہ ...
03/06/2026

تنظیمی اجلاس مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مانسہرہ
خصوصی شرکت:
اسامہ مشتاق، مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان
بتاریخ: 5 جون بروز جمعہ المبارک دن 2:30 بجے
بمقام: آفس تحریک منہاج القرآن مانسہرہ
۔
۔
۔

Address

Hazara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSM Hazara Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share