KPK Boy Scouts Association

KPK Boy Scouts Association no

انا للہ وانا الیہ راجعون.  جہانگیر ٹکر مرحوم، ساکن ٹکر تخت بھائی، مردان، 15 مئی 2026ء کو اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ وہ...
03/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون. جہانگیر ٹکر مرحوم، ساکن ٹکر تخت بھائی، مردان، 15 مئی 2026ء کو اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ وہ سکاؤٹنگ کا ایک بڑا نام تھے اور تقریباً آٹھ سال تک ڈویژنل سکاؤٹ آرگنائزر (DSO) ہزارہ کے فرائض انجام دیتے رہے۔ اس کے علاوہ وہ متعدد بار تکیہ سکاؤٹ کیمپ کے انچارج بھی رہے۔

مرحوم صوبائی سکاؤٹس ہیڈکوارٹرز کا ایک قیمتی اثاثہ تھے۔ انہیں سکاؤٹنگ سے بے حد محبت تھی اور وہ اس جذبے کے ساتھ اس شعبے کی خدمت کرتے رہے۔ وہ انتہائی خوش اخلاق، ملنسار اور باوقار شخصیت کے مالک تھے۔

صوبائی سکاؤٹ سیکرٹری اور صوبائی سکاؤٹس ہیڈکوارٹرز کا تمام عملہ اس غم کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

بنیان المرصوص معرکہ حق کے حوالے سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تقاریب
12/05/2026

بنیان المرصوص معرکہ حق کے حوالے سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تقاریب

01/05/2026
تمام اہل اسلام کوخیبر پختونخوا بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
20/03/2026

تمام اہل اسلام کوخیبر پختونخوا بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

آج دنیا بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں  169 واں عالمی سکاؤٹ دن کے مناسبت سے سرگرمیاں
22/02/2026

آج دنیا بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 169 واں عالمی سکاؤٹ دن کے مناسبت سے سرگرمیاں

14 ALTs&LTs participated in 14th National Adult Training Conference from the Khyber Pakhtunkhwa Boy Scouts Association a...
07/02/2026

14 ALTs<s participated in 14th National Adult Training Conference from the Khyber Pakhtunkhwa Boy Scouts Association at NHQ Islamabad (Group photo with Mr.Zahid Mahboob Director Youth Program & Muhammad Tauseef Siddiqui Dy: Director International Affairs PBSA )

5TH FEBRUARYKashmir Solidarity Day observed by Khyber Pakhtunkhwa Boy Scouts with other Organizations
05/02/2026

5TH FEBRUARY
Kashmir Solidarity Day observed by Khyber Pakhtunkhwa Boy Scouts with other Organizations

انا للہ و انا الیہ راجعونحاجی نور رحمان یوسف زئی صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں ...
04/02/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
حاجی نور رحمان یوسف زئی صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور اہلِ خانہ و تمام رفقا کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں صوبائی سکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز کے تمام سٹاف لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر کےشریک ہیں

آج صوبائی سکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز پشاور میں صدارتی طلائی  تمغہ مقابلہ جات کیمپ شروع ہوا جس کا افتتاح ا صوبائی سکاؤٹ سیکرٹری ج...
28/12/2025

آج صوبائی سکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز پشاور میں صدارتی طلائی تمغہ مقابلہ جات کیمپ شروع ہوا جس کا افتتاح ا صوبائی سکاؤٹ سیکرٹری جناب افتخار احمد شموزئی نے کی یہ کیمپ 28 دسمبر تا 31دسمبر 2025 تک جاری رہے گا

Address

Phase 4
Hayatabad

Telephone

+92919217137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Boy Scouts Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KPK Boy Scouts Association:

Share