27/09/2023
آج بروز بدھ حویلی کہوٹہ مرکز میں صدر صاحب کی رہائش صدر ایل ایس ایف ضلع حویلی سید فدا گیلانی کی زیر صدارت جوائنٹ میٹنگ ہوئ اور تمام صدور کی مشاورت سے سپریم کمیشن تشکیل دیا گیا جس میں تمام کیبنٹس کے صدور کو شامل کیا گیا اور حویلی ماڈل سائنس کالج کے ناظم عاقب کٹاریہ صاحب سے حلف لیا گیا اور یونیورسٹی کی کیبنٹ کی حلف برداری اور دیگر تنظیمی امور پر رئے لی گئی _
منجانب : نشرواشاعت ایل ایس ایف حویلی