Islami Jamiat-e-Talaba Jehlum Valley Azad Kashmir

Islami Jamiat-e-Talaba Jehlum Valley Azad Kashmir الله اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الٰہی کا حصول

UNDERGRADUATE ADMISSIONS 2025-26 | UAF📢 Important Update for Aspiring Students!The Undergraduate Admission Portal of Uni...
16/06/2025

UNDERGRADUATE ADMISSIONS 2025-26 | UAF
📢 Important Update for Aspiring Students!

The Undergraduate Admission Portal of University of Agriculture Faisalabad (UAF) will be active from tomorrow!
📥 Apply with confidence — Islami Jamiat Talaba is here to guide you at every step!
:
🔹 Application & Documentation Support
🔹 Entry Test Preparation + Past Papers
🔹 Mock Entry Tests & Merit Guidance
🔹 On-Ground Help Desks & Admission Camps
For updates & assistance, join our WhatsApp groups or contact us directly:
https://chat.whatsapp.com/CaEuG6AfSrB0NV1fyE2Fuk
📞+92 3275005058
+92 344 3143725
+92 308 4297328
🌐 Your Admission Journey Starts with Us!

"بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا"درس قرآن | ذیلی حلقہ چکوٹھی مربی : مولانا طاہر فاروقی صاحبشرکت: راجہ ثوبان (ناظم علاقہ چ...
31/05/2025

"بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا"

درس قرآن | ذیلی حلقہ چکوٹھی
مربی : مولانا طاہر فاروقی صاحب
شرکت: راجہ ثوبان (ناظم علاقہ چناری چکوٹھی)

صدر بزم روشنی جہلم ویلی راجہ عقیل احمد نے اورینٹل سکول ندول اور ریڈ فائونڈیشن سکول سراں کا دورہ کیا ، اسمبلی  میں طلباء ...
23/05/2025

صدر بزم روشنی جہلم ویلی راجہ عقیل احمد نے اورینٹل سکول ندول اور ریڈ فائونڈیشن سکول سراں کا دورہ کیا ، اسمبلی میں طلباء کو بزم روشنی کا تعارف کروایا۔ طلبہ سے "نیک بنو نیکی پھیلاؤ" کے موضوع پر مخاطب ہوئے۔ اور بنیادی ٹیم بھی تشکیل دی۔


⭕ سٹڈی سرکل عنوان : "جمعیت کیا، کیوں اور کیسے" ؟مربی : راجہ حارث خان(سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتست...
21/05/2025

⭕ سٹڈی سرکل

عنوان : "جمعیت کیا، کیوں اور کیسے" ؟
مربی : راجہ حارث خان
(سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان)
📍جامع مسجد سراں

اسلامی جمعیت طلبہ جہلم ویلی

📍تقسیمِ کار جہلم ویلی کیمپس ناظم کیمپس 1 : برادر عثمان عباسی متمعد کیمپس 1 : برادر احتشام سوشل میڈیا انچارج: برادر جواد ...
14/05/2025

📍تقسیمِ کار جہلم ویلی کیمپس

ناظم کیمپس 1 : برادر عثمان عباسی
متمعد کیمپس 1 : برادر احتشام
سوشل میڈیا انچارج: برادر جواد احمد
مہتمم بیت المال : برادر حسنات
انچارج نشر و اشاعت : برادر عتیق احمد
معاون نشر و اشاعت: برادر صہیب
ناظم انگلیش ڈیپارٹمنٹ: برادر عاطف
متمعد انگلیش ڈیپارٹمنٹ: برادر فرقان
ناظم ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ: برادر عمر فیاض
ناظم کیمپس 2(سـی-ایس ڈیپارٹمنٹ) : برادر حمزہ
متمعد کیمپس 2 : برادر مشارب متین
اللہ تعالیٰ تمام ذمہداران کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین



📍تقسیمِ کار حلقہ سراںخصوصی شرکت:  راجہ زین العابدین (ناظمِ مقام)ناظم حلقہ : برادر راجہ زین آصفمتمعد حلقہ : برادر راجہ مع...
05/05/2025

📍تقسیمِ کار حلقہ سراں

خصوصی شرکت: راجہ زین العابدین (ناظمِ مقام)

ناظم حلقہ : برادر راجہ زین آصف
متمعد حلقہ : برادر راجہ معیز
مہتمم بیت المال : برادر عثمان ریاض
انچارج نشر و اشاعت : برادر عبداللہ

اللہ تعالیٰ تمام ذمہداران کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین



📍تقسیمِ کار ذیلی حلقہ بھاگسر خصوصی شرکت: ناظمِ مقام راجہ زین العابدین ناظم ذیلی حلقہ: برادر حارث آزادمتمعد ذیلی حلقہ: بر...
29/04/2025

📍تقسیمِ کار ذیلی حلقہ بھاگسر

خصوصی شرکت: ناظمِ مقام راجہ زین العابدین

ناظم ذیلی حلقہ: برادر حارث آزاد
متمعد ذیلی حلقہ: برادر قاسم کلیم
مہتمم بیت المال: برادر اویس رقیب
سوشل میڈیا انچارج: برادر اویس رحیم
انچارج نشر و اشاعت: برادر مبین سدھیر
لائبریری انچارج: برادر لقمان نواز

اللہ تعالیٰ تمام ذمہداران کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین



📍 تقسیمِ کار ذیلی حلقہ چکوٹھی خصوصی شرکت: راجہ ثوبان ناظم علاقہ چناری چکوٹھیناظم ذیلی حلقہ: برادر راجہ غلام مصطفیٰ متمعد...
27/04/2025

📍 تقسیمِ کار ذیلی حلقہ چکوٹھی

خصوصی شرکت: راجہ ثوبان ناظم علاقہ چناری چکوٹھی

ناظم ذیلی حلقہ: برادر راجہ غلام مصطفیٰ
متمعد ذیلی حلقہ: برادر طیب خالد
صدر بزمِ روشنی: برادر معین سلیم چودھری
مہتمم بیت المال: برادر فیض الکبیر
سوشل میڈیا انچارج: برادر وقاص احمد

اللہ تعالیٰ تمام ذمہداران کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین



📍تقسیمِ کار حلقہ برہان وانی شہیدناظم حلقہ: برادر راجہ عالیان معتمد حلقہ: برادر محمد حسینصدر بزم روشنی: برادر حسن رفیق سو...
20/04/2025

📍تقسیمِ کار حلقہ برہان وانی شہید

ناظم حلقہ: برادر راجہ عالیان
معتمد حلقہ: برادر محمد حسین
صدر بزم روشنی: برادر حسن رفیق
سوشل میڈیا انچارج: برادر بلاول رفیق
انچارج نشر و اشاعت : برادر زین علی
مہتمم بیت المال : برادر ہادی عباس

اللہ تعالیٰ تمام ذمہداران کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین


𝐁𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐃𝐚𝐲 | 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐏@𝐥𝐞𝐬𝐭-𝐢𝐧𝐞اسلامی جمعیت طلبہ جہلم ویلی کے زیر اہتمام یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس می...
17/04/2025

𝐁𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐃𝐚𝐲 | 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐏@𝐥𝐞𝐬𝐭-𝐢𝐧𝐞

اسلامی جمعیت طلبہ جہلم ویلی کے زیر اہتمام یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
اس موقع پر متمعد اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان راجہ انجم خورشید ، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جہلم ویلی راجہ زین العابدین ، سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان راجہ حارث خان ، امیر جماعت اسلامی حلقہ نمبر 6 راجہ نزاکت علی خان ، چیئرمین میونسپل کمیٹی سجاول خان ، صدر انجمن تاجران فیصل گیلانی اور اویس خان نے شرکاء سے خطاب کیا ۔


اسلامی جمعیت طلبہ جہلم ویلی کی طرف سے لگاۓ گئے کیمپ میں ناظمِ مقام برادر راجہ زین العابدین نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ کے ...
14/04/2025

اسلامی جمعیت طلبہ جہلم ویلی کی طرف سے لگاۓ گئے کیمپ میں ناظمِ مقام برادر راجہ زین العابدین نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ کے فلس طین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے اس جذبے کو سراہا۔




دعوتی مہم برائے یکجہتی" غزہ مارچ " 16 اپریل 2025ہٹیاں پل ٹو پریس کلب دن 12 بجے۔زیر انتظام: اسلامی جمعیت طلبہ جہلم ویلی  ...
13/04/2025

دعوتی مہم برائے یکجہتی" غزہ مارچ " 16 اپریل 2025

ہٹیاں پل ٹو پریس کلب دن 12 بجے۔

زیر انتظام: اسلامی جمعیت طلبہ جہلم ویلی



Address

Hatian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Jehlum Valley Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share