Waqar Foundation

Waqar Foundation An NGO based out of Hasilpur, Pakistan aiming to provide quality education to the deserving.

06/12/2024

الحمد للہ وقار فاونڈیشن نے حاصل پور سائنس کالج میں زیر تعلیم ایک اور مستحق طالبہ کا مستقبل تاریک ھونا سے بچا لیا

الحمد للہ  وقار فاونڈیشن نے ایک اور مستحق بچی کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا ھے
05/12/2024

الحمد للہ وقار فاونڈیشن نے ایک اور مستحق بچی کی تعلیم کا بیڑا اٹھا لیا ھے

10/10/2024
07/10/2024
الحمد للہ وقار فاونڈیشن کے صدر احمد فاروق ایڈووکیٹ اور یو کے سے آئے ھوئے ڈونر جناب محمد علیم اختر صاحب نےفہیم برائٹ انگل...
07/10/2024

الحمد للہ وقار فاونڈیشن کے صدر احمد فاروق ایڈووکیٹ اور یو کے سے آئے ھوئے ڈونر جناب محمد علیم اختر صاحب نےفہیم برائٹ انگلش میڈیم سکول اڈہ 144 مراد میں ایک یتیم اور مستحق بچے کی پورے سال کی فیس -کتابیں اور یونیفارم کا بندو بست کر کے اس بچے علی حسن کو معاشرے میں اپنے پاوں پر کھڑا کرنے اور اپنے خاندان کا کفیل بننےکے لیےاپنا حصہ ڈال دیا ھے اسکے ساتھ پرنسپل فہیم چیمہ صاحب نے بھی اپنا حصہ ڈال دیا ھے اللہ پاک اس بچے کو زندگی کے اس امتحان میں کامیاب کرے تا کہ یہ بچہ پڑھ لکھ کر اپنے خاندان کی کفالت کر سکےاور ملک و قوم کا نام روشن کرے: میری صاحب ثروت لوگوں سے اپیل ھے کہ وہ بھی اس کام کے لیے وقار فاونڈیشن کا بھر پور ساتھ دیں:رابطہ نبمر 03007859889

تعلیم ہربچےکاحق ہے. اب ہرمستحق بچہ تعلیم حاصل کرےگا  #وقارفاونڈیشن کےسنگ.اب  #وقارفاونڈیشن برداشت کرےگاہرمستحق بچے کےتعل...
02/10/2024

تعلیم ہربچےکاحق ہے.
اب ہرمستحق بچہ تعلیم حاصل کرےگا #وقارفاونڈیشن کےسنگ.
اب #وقارفاونڈیشن برداشت کرےگاہرمستحق بچے کےتعلیمی اخراجات کو.
#وقارفاونڈیشن حاصل پور

Address

Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share