Chak 155 Murad Hasilpur

Chak 155 Murad Hasilpur Chak 155 murad is a village in Tehsil Hasilpur District Bahawalpur Punjab Pakistan.

چک 155 مراد میں فٹ بال ٹورنامنٹ ہورہا ہے۔تمام ٹورنامنٹ کمیٹی کو گڈ لک
19/11/2024

چک 155 مراد میں فٹ بال ٹورنامنٹ ہورہا ہے۔
تمام ٹورنامنٹ کمیٹی کو گڈ لک

28/10/2024
23/10/2024

فخر 155 مراد عبدالحی گورائیہ کی 87 فتح کے خلاف شاندار بیٹنگ ۔آخری اوور میں جیت کے لئے 20 رنز چاہئیے تھے جبکہ عبدالحی گورائیہ نے پہلی 3 بال پر 3 چھکے لگا کر تن تنہا میچ جیت لیا۔

23/10/2024

کل رات 182 مراد کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے عبدالحی گورائیہ کی انگلی پر تیز بال لگنے سے انگلی فریکچر ہوگئی اور جوڑ نکل گیا۔
بعد میں ٹارگٹ بنانے کے لئے اوپنر تو نہ جا سکے لیکن کوشش کی اور پٹی باندھ کر پہلے بال پر چھکا مار دیا لیکن تکلیف کی وجہ سے کھیل نہ پائے۔
اور ہمارا چک میچ ہار گیا

ہاں جی نام دسو جواناں دے چک 155 مراد والیو
09/10/2024

ہاں جی نام دسو جواناں دے چک 155 مراد والیو

بڑے سپونسرز کی بڑی ٹیمیں۔بڑا ٹورنامنٹ ۔بڑے ٹاکرے۔کرکٹ کی جنگ ۔علاقہ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ
08/10/2024

بڑے سپونسرز کی بڑی ٹیمیں۔بڑا ٹورنامنٹ ۔
بڑے ٹاکرے۔کرکٹ کی جنگ ۔علاقہ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ

انشاءاللہ چک 155 مراد کے گراؤنڈ میں پورے ملک کے کرکٹ سٹارز کھیلیں گے۔گڈ لک چک 155 مراد
08/10/2024

انشاءاللہ چک 155 مراد کے گراؤنڈ میں پورے ملک کے کرکٹ سٹارز کھیلیں گے۔گڈ لک چک 155 مراد

04/10/2024

فوجی ارشد بوبک 155مراد ان کی والدہ وفات پاگی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ صبح 10 بجے 155 مراد میں ادا کیا جائے گا

شکریہ ONE4Nine حاصلپورعلی حمزہ پنسوتہ صاحب جو کہ  عبدالحی گورائیہ بھائی کے دوست ہیں ان کی جانب سے اعلان تھا کہ 155 مراد ...
29/09/2024

شکریہ ONE4Nine حاصلپور
علی حمزہ پنسوتہ صاحب جو کہ عبدالحی گورائیہ بھائی کے دوست ہیں ان کی جانب سے اعلان تھا کہ 155 مراد ٹیم میچ جیتے تو پوری ٹیم اور انکے گاوں کے سپورٹرز کو دعوت۔
بہترین پیزہ انجوائے کیا اور پوری ٹیم نے ONE 4 Nine پیزہ ریسٹورنٹ (وہاڑی روڈ حاصلپور) کا شکریہ ادا کیا۔

29/09/2024

فخر 155 مراد استاد عبدالحی گورائیہ
فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں ون مین شو کرتے ہوئے اپنے گاوں کو میچ جتوایا اور جیت پورے چک کے نام کی۔

Address

Chak 155 M Tehsil Hasilpur
Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 155 Murad Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share