16/03/2026
شب قدر کیا ہے؟
ہزار مہینوں سے بہتر رات۔۔جس رات طلوع آفتاب تک فرشتے آسمانوں سے اترتے ہیں اور اللہ کے بندوں کی دعائیں آسمانوں تک پہنچاتے ہیں
اَللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ
اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ