Alkhidmat Foundation Girls School, Hasanabdal

Alkhidmat Foundation Girls School, Hasanabdal Alkhidmat Foundation Girls School's Official Page

We were honoured to receive dignitaries for the Annual Result Day of the school.Hasan Abdal is blessed to have such a gr...
09/04/2026

We were honoured to receive dignitaries for the Annual Result Day of the school.
Hasan Abdal is blessed to have such a great facility for promotion of knowledge in a cool and green environment.

قران کا نزول "اقرا" کے لفظ سے ہوتا ہے۔ اس لیے پڑھنے میں برکت ہی برکت ہے۔ حسن ابدال کے بچوں کے لیے الخدمت سکول میں ایک خو...
13/02/2026

قران کا نزول "اقرا" کے لفظ سے ہوتا ہے۔ اس لیے پڑھنے میں برکت ہی برکت ہے۔
حسن ابدال کے بچوں کے لیے الخدمت سکول میں ایک خوبصورت لائبریری

حسن ابدال کے لئے خوشخبری۔روزانہ تازہ دودھ ھماری طرف سے تحفہ،آپکے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت کا ذمہ دار۔  Abdal
06/02/2026

حسن ابدال کے لئے خوشخبری۔روزانہ تازہ دودھ ھماری طرف سے تحفہ،آپکے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت کا ذمہ دار۔ Abdal

،خوشی اللہ تعالی کا احسان ہے  وہ جسکو عطا کرے۔الخدمت سکول حسن ابدال  کے بچوں کو روزانہ تازہ دودھ اور کھجوریں تحفے کے طور...
12/01/2026

،خوشی اللہ تعالی کا احسان ہے وہ جسکو عطا کرے۔الخدمت سکول حسن ابدال کے بچوں کو روزانہ تازہ دودھ اور کھجوریں تحفے کے طور پر فری دی جاتی ھیں۔ ان کے چہروں پہ حسین مسکراہٹ ہمیں روحانی خوشی کا احساس دلاتی ہے۔

حسن ابدال، پاکستان کے خوبصورت ترین شہروں میں ایک شہر ہے۔ اس کا خوبصورت ترین علاقہ جنوبی پہاڑی کے دامن میں ندیاں اور باغا...
10/01/2026

حسن ابدال، پاکستان کے خوبصورت ترین شہروں میں ایک شہر ہے۔
اس کا خوبصورت ترین علاقہ جنوبی پہاڑی کے دامن میں ندیاں اور باغات ہیں۔
ان ہی ندیوں کے کنارے کیڈٹ کالج کی مشرقی جانب گرین ٹاؤن میں الخدمت اسکول قائم ہے، جو حسن ابدال کے بچوں کے لیے الخدمت کا ایک تحفہ ہے

📢 Job Opportunities at Alkhidmat Foundation Girls School, Hassanabdal!Join our mission to empower the next generation th...
10/01/2026

📢 Job Opportunities at Alkhidmat Foundation Girls School, Hassanabdal!

Join our mission to empower the next generation through quality education and strong values. We’re hiring for the following positions:

✅ Admin Officer (Male)
✅ Vice Principal (Female)
@@ #🌟 If you're passionate, dedicated, and ready to make a difference — we want to hear from you!

📍 Location: Kala Khan Road, Near Cadet Collage, GT Road Hassanabdal
📅 Apply Now!

Leader in Me الخدمت فاؤنڈیشن سکول میں جاری کی تربیتی کلاس
18/11/2025

Leader in Me الخدمت فاؤنڈیشن سکول میں جاری
کی تربیتی کلاس

18/11/2025

الخدمت فاؤنڈیشن سکول حسن ابدال نے سٹاف اور طلبا
کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے
Leader in Meلئے ایک بیش قیمت اور غیر معمولی کورس
کو اختیار کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ابتدائی طور پر اساتذہ کو تین دن کی ابتدائی تربیت دی گئی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں بہترین سکول اس کورس سے مستفید ہو رہے ہیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن گرلز سکول حسن ابدال میں بچوں کو صحت مند غذا کے فوائد اور مضر صحت غذا کے نقصانات بارے آگاہی دی گئی۔الخدمت...
16/10/2025

الخدمت فاؤنڈیشن گرلز سکول حسن ابدال میں بچوں کو صحت مند غذا کے فوائد اور مضر صحت غذا کے نقصانات بارے آگاہی دی گئی۔
الخدمت سکول جہاں بچوں کے تعلیمی معیار کوبہتر بنانے پرتوجہ مرکوز کئے ہوئے ہےوہاں ذہنی وجسمانی نشونما کے لئے بھی بھرپور انداذ میں محنت کی جا رہی ہے۔

We are Hiring a Montessori Teacher (Female ) for Alkhidmat Foundation Girls School, HasanabdalApply NowSubmite your cv a...
04/10/2025

We are Hiring a Montessori Teacher (Female ) for Alkhidmat Foundation Girls School, Hasanabdal
Apply Now
Submite your cv at [email protected]

Address

Raja Kala Khan Road
Hasan Abdal
43730

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:15
Tuesday 07:30 - 13:15
Wednesday 07:30 - 13:15
Thursday 07:30 - 13:15
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:15

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Girls School, Hasanabdal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share