سوچ ویلفیئر فاؤنڈیشن ہارون آباد

سوچ ویلفیئر فاؤنڈیشن ہارون آباد 1. HEALTH.
*Free Medical Camps.
*Hearing Aids.
*White Cane, Talking Watches and Talking Quraanic Laptops.

2.

EDUCATION.
*Awareness Campaigns for a Literate and Civilised Society.

3. ENVIRONMENT.
*SOCH Green & Clean Harunabad Project.

13/05/2026

`~IN'SHA'ALLAH~`
🌹

.

Awaiting for your .

Contact pl...
;
03006950373

10/10/2025

Harunabad

خدمت خلق سیمینار سے خطاب

08/10/2025

08/10/2025

Harunabad.

08/10/2025
08/10/2025

ہارون آباد

شعبہ خدمتِ خلق، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام اور حافظ امیر حمزہ رافع صاحب کی زیرِ قیادت، آج القریش میرج ہال بہاول نگر میں خدمتِ خلق سیمینار کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
محترم شفیق الرحمٰن وڑائچ صاحب نے متاثرینِ سیلاب کے مسائل اور خدمات پر مؤثر پریزنٹیشن دی، جبکہ محترم حافظ عبدالرؤف صاحب نے خدمتِ انسانیت کے جذبے پر پُرمغز خطاب فرمایا۔

مزید براں کے صدر محترم راو غلام محی الدین رزاقی صاحب،
جنرل سیکریٹری محترم رؤف انجم صاحب، کاشف مجیب صاحب، صغیر انجم صاحب، این سی ایچ ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محترم ظفر خورشید صاحب،
راو زاہد صاحب اور احسن گورایہ صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

ضلعی انتظامیہ کی نمائندگی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میاں ظہور احمد صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر میاں ندیم ارشد صاحب نے کی۔
محترمہ صبغہ ریاض صاحبہ (ڈسٹرکٹ فوکل پرسن، اسپیشل ایجوکیشن بہاول نگر) اور محترمہ زرینہ اقبال صاحبہ (پرنسپل، گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ کالج) سمیت بہاول نگر کے متعدد معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔
یہ سیمینار خدمتِ انسانیت کے جذبے کو مضبوط کرنے اور فلاحی اتحاد کو فروغ دینے کی ایک کامیاب اور بامقصد کاوش ثابت ہوا۔

  ہارون آباد شعبہ خدمتِ خلق، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام اور حافظ امیر حمزہ رافع صاحب کی زیرِ قیادت، آج القریش...
08/10/2025

ہارون آباد

شعبہ خدمتِ خلق، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام اور حافظ امیر حمزہ رافع صاحب کی زیرِ قیادت، آج القریش میرج ہال بہاول نگر میں خدمتِ خلق سیمینار کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
محترم شفیق الرحمٰن وڑائچ صاحب نے متاثرینِ سیلاب کے مسائل اور خدمات پر مؤثر پریزنٹیشن دی، جبکہ محترم حافظ عبدالرؤف صاحب نے خدمتِ انسانیت کے جذبے پر پُرمغز خطاب فرمایا۔

مزید براں کے صدر محترم راو غلام محی الدین رزاقی صاحب،
جنرل سیکریٹری محترم رؤف انجم صاحب، کاشف مجیب صاحب، صغیر انجم صاحب، این سی ایچ ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محترم ظفر خورشید صاحب،
راو زاہد صاحب اور احسن گورایہ صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

ضلعی انتظامیہ کی نمائندگی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میاں ظہور احمد صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر میاں ندیم ارشد صاحب نے کی۔
محترمہ صبغہ ریاض صاحبہ (ڈسٹرکٹ فوکل پرسن، اسپیشل ایجوکیشن بہاول نگر) اور محترمہ زرینہ اقبال صاحبہ (پرنسپل، گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ کالج) سمیت بہاول نگر کے متعدد معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔
یہ سیمینار خدمتِ انسانیت کے جذبے کو مضبوط کرنے اور فلاحی اتحاد کو فروغ دینے کی ایک کامیاب اور بامقصد کاوش ثابت ہوا۔

24/09/2025

in different remote areas of with

 ®  Service Oriented Citizens for Humanity. 🙏 ‏لوگ اس غلط فہمی میں مر  جائیں گے کہ ان سے صرف نماز، روزے، زکوٰۃ اور حج (ح...
04/09/2025

®
Service Oriented Citizens for Humanity.
🙏
‏لوگ اس غلط فہمی میں مر جائیں گے
کہ
ان سے صرف نماز، روزے، زکوٰۃ اور حج (حقوق اللہ) کا پوچھا جائے گا۔

SOCH WELFARE FOUNDATION®

JS BANK Harunabad.

JazzCash & EasyPesa:
03006950373

Never forget to Share E-Receipt pl...!!!

Address

Chamber#73, Civil & Session Courts
Harunabad
62100

Telephone

03006950373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوچ ویلفیئر فاؤنڈیشن ہارون آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سوچ ویلفیئر فاؤنڈیشن ہارون آباد:

Share