Umeed welfare kotehra

Umeed welfare kotehra امید ویلفیئر کوٹہڑہ ایک غیر سیاسی فلاحی تنظیم ہے جو کہ لوگوں کی فلاح کے لیے کام کرتی ہے ۔

آج سے امید ویلفیئر کوٹہڑہ " کے پاس آکسیجن سلنڈر دستیاب ہے ۔گاوں کوٹہڑہ کا کوئی بھی" گھرانہ "امید ویلفیئر کوٹہڑہ" کی ٹیم ...
17/05/2026

آج سے امید ویلفیئر کوٹہڑہ " کے پاس آکسیجن سلنڈر دستیاب ہے ۔گاوں کوٹہڑہ کا کوئی بھی" گھرانہ "امید ویلفیئر کوٹہڑہ" کی ٹیم سے رابطہ کر کے فی سبیل اللہ سلنڈر لے سکتا ہے اور استعمال کر سکتا ہے
ہماری کوشش ۔۔۔لوگوں کی سہولت

17/05/2026

تمام دیکھنے اور پڑھنے والے بھائیوں کو "امید ویلفیئر کوٹہڑہ" کی طرف سے اسلام علیکم ۔۔
آج سے امید ویلفیئر کوٹہڑہ کے پاس اپنے گاؤں کے لوگوں
کے لیے آکسیجن سلنڈر دستیاب ہے۔۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔تمام دوست احباب کو "امید ویلفیئر کوٹہڑہ" کی جانب سے اسلام علیکم اور رمضان مبارک❤️ ۔۔۔جیسا کے آ...
19/02/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔
تمام دوست احباب کو "امید ویلفیئر کوٹہڑہ" کی جانب سے اسلام علیکم اور رمضان مبارک❤️ ۔۔۔جیسا کے آپ حضرات کے علم میں ہے کہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ سٹارٹ ہے اس مہینے کی مناسبت سے "امید ویلفیئر کوٹہڑہ" نے اپنے گاؤں کے مستحق افراد کے لیے کچھ اچھا کرنے کا فیصلہ کیا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے کمیٹی نے بیرون ملک مقیم دوستوں کے تعاون سے اپنے گاؤں کے مستحق گھرانوں کے لیے راشن پیکجز کا اعلان کیا جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج یکم رمضان المبارک کو حقداروں کو پہنچا دیے گئے ۔۔

14/02/2026

Thank you guys for your selfless service.. you are real heroes of our community ❤️

The hard work of our volunteers ❤️
12/02/2026

The hard work of our volunteers ❤️

Our Hardworking volunteers ❤️
06/02/2026

Our Hardworking volunteers ❤️

30/01/2026

With simple acts of kindness, our volunteers help make life better for others.❤️
Our volunteers serve with respect, care, and compassion. Their support gives strength and hope to many people.”🥰

28/01/2026

"Our welfare volunteers ❤️
The heart of umeed welfare kotehra and strength of our community.

Masha Allah....Umeed welfare kotehra Cleaning campaign 💦
26/01/2026

Masha Allah....
Umeed welfare kotehra Cleaning campaign 💦

"امید ویلفیئر کوٹہڑہ" صفائی مہم
25/01/2026

"امید ویلفیئر کوٹہڑہ" صفائی مہم

Address

Village Kotehra Tehsil Ghazi District Haripur Kpk
Haripur
22860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed welfare kotehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share