11/06/2025
ہر بار کی طرح اپنے گاؤں موہڑہ ممدوح کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی اسی طرح گوشت کی تقسیم کی گئی اور یقینی بنایا گیا کہ ہر ایک تک گوشت پہنچے اور کوئی گھر باقی نہ رہے جدھر گوشت نہیں پہنچا ہو۔
👈 👉
ہریپور: گاؤں موہڑہ ممدوح کی ایک بہت ہی پرانی اور اچھی روایت. گاؤں میں جتنے لوگ قربانی کرتے ہیں وہ سب لوگ اللہ واسطے کا جو حصہ ہے وہ نکال کر ایک جگہ اکٹھا کر دیتے ہیں اور پھر اسی جگہ سے گاؤں کے سب لوگ گوشت لے کے جاتے ہیں چاہے کسی نے قربانی کی یا نہیں اور اسکے ساتھ ساتھ باہر کے گاؤں سے لوگ جو بھی آتے ہیں انکو بھی حصہ دیا جاتا ہے ماشاءاللہ ایک نہایت ہی پیارا رواج ہر گھر میں گوشت پہنچتا ہے۔