GPS Chumiari Tehsil Ghazi

GPS Chumiari Tehsil Ghazi Government primary school Chimiari tehsil Ghazi district Haipur

25/04/2026

Students Writing skills can be improved using Fountain Pen(ink Pen)👌👌👌Great Writing Skills

Morning Assembly
13/04/2026

Morning Assembly

09/03/2026
السلام علیکم معزز والدین اپ سب کو جی پی ایس چمیاری کی طرف سے رمضان مبارک انشاءاللہ کل یکم رمضان المبارک سے سکول کے اوقات...
18/02/2026

السلام علیکم معزز والدین اپ سب کو جی پی ایس چمیاری کی طرف سے رمضان مبارک انشاءاللہ کل یکم رمضان المبارک سے سکول کے اوقات کار صبح 7:45 سے لے کر 11:15 تک ہوں گے برائے مہربانی اپنے بچوں کو مقرر کردہ وقت پر سکول بھیجیں شکریہ

کشمیر بنے گا پاکستان
05/02/2026

کشمیر بنے گا پاکستان

Group photo of  Staff and Position holder students at Tehsil Level
26/11/2025

Group photo of Staff and Position holder students at Tehsil Level

الحمدللہ جی پی ایس چمیاری نے سنٹر غازی،سری کوٹ اور جھامرہ کے ادبی و کھیل مقابلوں میں چار پوزیشنیں بالترتیب حمد۔پہلی۔سیف ...
20/11/2025

الحمدللہ جی پی ایس چمیاری نے سنٹر غازی،سری کوٹ اور جھامرہ کے ادبی و کھیل مقابلوں میں چار پوزیشنیں بالترتیب حمد۔پہلی۔سیف اللہ،نعت۔پہلی۔ارسلان،اسکائوٹ ترانہ۔دوسری۔قاسم علی اور 100میٹر دوڑ میں پہلی ۔شہریار نے حاصل کی۔اس کامیابی کا کریڈٹ جملہ سٹاف،طلباء اور تمام والدین کو جاتا ہے۔سپورٹس کمیٹی کے جملہ اراکین ایک ۔کامیاب ایونٹ کرانے پر داد کے مستحق ہیں

الحمدللہ جی پی ایس چمیاری نے سنٹر لیول کےسالانہ ادبی و کھیل  مقابلوں میں کل چھ  پوزیشنیں حاصل کیں۔سیف اللہ ،حمد ،دوسری پ...
11/11/2025

الحمدللہ جی پی ایس چمیاری نے سنٹر لیول کےسالانہ ادبی و کھیل مقابلوں میں کل چھ پوزیشنیں حاصل کیں۔
سیف اللہ ،حمد ،دوسری پوزیش
،محمد ارسلان،نعت پہلی پوزیشن
قاسم علی،اسکاوٹ ترانہ،دوسری پوزیشن
سیف اللہ ،ملی نغمہ،تیسری پوزیشن
شہریار،100میٹر ریس،دوسری پوزیشن
ارسلان،200میٹر ریس،تیسری پوزیشن

Honourable SDEO Abdul Wahab Sahb and Sports Commettee Members
10/11/2025

Honourable SDEO Abdul Wahab Sahb and Sports Commettee Members

10/11/2025

الحمدللہ جی پی ایس چمیاری نے آج کے سنٹر لیول کے ادبی مقابلوں میں دو پوزیشنیں حاصل کیں۔
سیف اللہ ،حمد،دوسری پوزیشن
محمد ارسلان ،نعت،پہلی پوزیشن

Address

Village Chumiari Tehsil Ghazi
Haripur

Telephone

+923462710904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Chumiari Tehsil Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GPS Chumiari Tehsil Ghazi:

Share