Young Nurses Association Haripur

Young Nurses Association Haripur #آپنے مسائل کو اُجاگر کرنے کیلئے__
#آپنے مسائل ہم تک پہنچانے کیلئے__
#آپنے حقوق کو حاصل کرنے کیلئے___
#آپنے متسقبل کو روشن کرنے کیلئے____

04/09/2026
۔۔پریس ریلیز۔۔۔۔آج پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، ینگ نرسز ایسوسی ایشن اور پراونشل پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے صوبائی نمائندگ...
30/08/2026

۔۔پریس ریلیز۔۔۔۔

آج پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، ینگ نرسز ایسوسی ایشن اور پراونشل پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے صوبائی نمائندگان کی میٹنگ ہوئی۔ پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن کی نمائندگی ان کے صدر جناب مجاہد صاحب نے کی، جبکہ ینگ نرسز نرسنگ ایسوسی ایشن کی نمائندگی ان کے سرپرست اعلی جناب فضلِ مولا اور سیکرٹری جنرل جناب حضرتِ وہاب نے کی، جبکہ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی نمائندگی پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد زبیر ظاہر نے کی۔

محکمہ صحت میں مریضوں کی بہتری اور سسٹم میں مثبت ریفارمز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔۔۔

اس کے ساتھ اس بات پر متفقہ طور پر اتفاق کیا گیا کہ ہم سب صحت کے شعبے سے وابستہ ملازمین کی بہتری اور حقوق کے لیے مل کر جدوجہد کریں گے، اور ’ہیلتھ ایمپلائز الائنس‘ کے نام سے ایک نیا اتحاد تشکیل دیا گیا۔
یہ اتحاد ان تمام کیڈرز کے مشترکہ اور جائز حقوق کے لیے جدوجہد کرے گی۔ اگر کسی کو کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہو جو ان کیڈرزکے لیے مشترکہ ہو، تو انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تجاویز اپنے متعلقہ چیپٹرز کو پیش کریں تاکہ انہیں مطالبات میں شامل کیا جا سکے۔
جلد حکومت وقت کو تجاویز اور مطالبات سے آگاہ کریں گے ۔۔۔جیسا کہ ہم سب کیڈرز وقتا فوقتاً حکومت کو اپنے مطالبات پیش کر چکے ہیں ۔۔۔
اب
اگر حکومت وقت ان مطالبات کو سنجیدہ لیتی ہے تو یہ ایک خوش آئند اقدام ہوگا، بصورتِ دیگر تمام ہیلتھ ملازمین اپنا قانونی اور آئینی حقوق کا راستہ اپنا کر بھرپور آواز اٹھائیں گے۔۔۔
تمام ہیلتھ ملازمین کے لئے اتفاق اتحاد کی درخواست اور پیغام ہے۔۔۔

ترجمان ۔۔۔۔ہیلتھ ایمپلائز الائنس خیبرپختونخوا

🇮🇪✨ GREAT WORK OPPORTUNITY IN IRELAND! ✨🇮🇪👩‍⚕️ HEALTHCARE ASSISTANT JOB 👨‍⚕️🌟 A Great Opportunity — Without IELTS! 🌟Are ...
10/08/2026

🇮🇪✨ GREAT WORK OPPORTUNITY IN IRELAND! ✨🇮🇪
👩‍⚕️ HEALTHCARE ASSISTANT JOB 👨‍⚕️
🌟 A Great Opportunity — Without IELTS! 🌟
Are you looking for an opportunity to work in Ireland as a Healthcare Assistant?
💼 Job Position: Healthcare Assistant
🇮🇪 Location: Ireland
💶 Monthly Salary: €2,500 – €2,800
📚 IELTS: Not Required
💰 Self-Sponsorship
✨ Key Highlights
✅ Healthcare Assistant job opportunity
✅ No IELTS required
✅ Opportunity to work in Ireland
✅ Self-sponsored process
Any candidates to pay for sponsorship
🇮🇪 A Great Chance to Build Your Career in Ireland! 🇮🇪

24/07/2026
10/06/2026

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Nurses Association Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share