EHD Foundation

EHD Foundation Work in the fields of health, education and social welfare services, especially for the neglected and low-income group of our society.

عہد فاونڈیشن کی طرف سے شجرکاری مہم 2026 جاری ہے جس کے تحت شاہراہ تناول روڈ کے ساتھ پودے لگائے جارہے ہیں اس مہم میں بڑھ چ...
10/08/2026

عہد فاونڈیشن کی طرف سے شجرکاری مہم 2026 جاری ہے جس کے تحت شاہراہ تناول روڈ کے ساتھ پودے لگائے جارہے ہیں اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔درخت لگائیں سرسبز علاقہ تناول بنائیں ۔

08/08/2026

عہد فاونڈیشن کی طرف سے شجرکاری مہم 2026 جاری ہے جس کے تحت شاہراہ تناول روڈ کے ساتھ پودے لگائے جارہے ہیں اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔درخت لگائیں سرسبز علاقہ تناول بنائیں ۔

07/08/2026

عہد فاونڈیشن اور دیگر محکمہ جات اور تنظیموں کے اشتراک سے مون سون شجرکاری کی مہم جاری ہے جس میں عہد فاونڈیشن کی ٹیم اور مقامی لوگ پودے لگا رہے ہیں ہمارا مقصد سرسبز پاکستان سرسبز علاقہ تناول ہے ائیں اس مہم کو کامیاب بنائیں اور اپنے اپنے حصہ کا پودا لگائیں۔ اس درخت سے انسان چرند پرند جانور مستعفید ہونگے اور اپ کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا۔اسی سلسلے میں سماجی ورکر سردار بہادر اف کلنجر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں ہم اپ کے شکر گذار ہیں کہ اپ ہمارے دفتر میں ائے اور عہد فاونڈیشن کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر اس مہم میں حصہ لیا

06/08/2026

عہد فاونڈیشن کی طرف سے جاری شجرکاری مہم 2026 کے حوالے سے جنرل سیکرٹری صغیر احمد اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

05/08/2026

عہد فاونڈیشن اور دیگر محکمہ جات اور تنظیموں کے اشتراک سے مون سون شجرکاری کی مہم جاری ہے جس میں عہد فاونڈیشن کی ٹیم اور مقامی لوگ پودے لگا رہے ہیں ہمارا مقصد سرسبز پاکستان سرسبز علاقہ تناول ہے ائیں اس مہم کو کامیاب بنائیں اور اپنے اپنے حصہ کا پودا لگائیں۔ اس درخت سے انسان چرند پرند جانور مستعفید ہونگے اور اپ کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا۔

علاقہ تناول میں شجرکاری مہم  کا کامياب انعقاد اور مفت پودوں کی تقسیم​تنول عوامی اتحاد، تنول شجر دوست، فارسٹ ڈیپارٹمنٹ، ع...
03/08/2026

علاقہ تناول میں شجرکاری مہم کا کامياب انعقاد اور مفت پودوں کی تقسیم

تنول عوامی اتحاد، تنول شجر دوست، فارسٹ ڈیپارٹمنٹ، عہد فاؤنڈیشن اور وائلڈ لائف کے باہمی تعاون و اشتراک سے علاقہ تناول میں شجرکاری مہم کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
​اس موقع پر تنول عوامی اتحاد کی جانب سے عطیہ کردہ 2,500 پودے باقاعدہ اور منظم انداز میں مقامی عوام میں تقسیم کیے گئے، جسے علاقے کے لوگوں نے بے حد سراہا اور گرم جوشی سے خوش آمدید کہا۔
​تنول عوامی اتحاد اور معاون تنظیموں کی جانب سے تمام اہل علاقہ سے پرزور گزارش کی جاتی ہے کہ:
​اس شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
​جو پودے حاصل کیے گئے ہیں، انہیں صحیح جگہ پر لگائیں اور ان کی دیکھ بھال و حفاظت کو یقینی بنائیں۔
​ہمارا عزم:
انشاء اللہ، اگر علاقے میں مزید پودوں کی ضرورت پیش آئی تو تنول عوامی اتحاد اور دیگر تمام اتحادی تنظیموں کے تعاون سے مزید پودے فراہم کر کے عوام میں تقسیم کیے جائیں گے تاکہ ہمارا علاقہ سرسبز و شاداب بن سکے۔
​منجانب:
تنول عوامی اتحاد، تنول شجر دوست، فارسٹ ڈیپارٹمنٹ، عہد فاؤنڈیشن اور وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ

عہد فاونڈیشن کی ٹیم نے مانسہرہ کا دورہ کیا جہاں پر شکیل خان صاحب HOD وائلڈلائف ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے ملاقات کی اور ...
02/08/2026

عہد فاونڈیشن کی ٹیم نے مانسہرہ کا دورہ کیا جہاں پر شکیل خان صاحب HOD وائلڈلائف ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے ملاقات کی اور رینگ نیکلیڈ نامی پرندے کے بارے میں مکمل تفصیلات حاصل کیں جو کہ پانچ سے چھ درجن انڈے دیتا ہے اس کا گوشت اور انڈہ انسانی صحت کے لئے انتہائ مفید اور کارامد ہے عہد فاونڈیشن اس بات کاارادہ رکھتی ہے کہ مستقبل میں یہ پرندے خرید کر ایسے نوجوانوں کو دئیے جائیں جو ان کی بہتر پرورش کر کے اپنے لئے روزگار کا انتظام کر سکیں اور اپنے پاوں پر کھڑا ہو سکیں کیونکہ عہد فاونڈیشن کا ایک مقصد لوگوں کو روز گار کے مواقع فراہم کرنا بھی ہے جو بھائ بھی ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہیں وہ رضوان عباسی اور وجاہت شاہ کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔

30/07/2026

عہد فاونڈیشن کی طرف سے بیڑ کے مقام پر ٹھنڈے پانی کی سبیل جاری ہے یہاں پر روزانہ ایک سو سے ذائد گاڑیاں اتی و جاتی ہیں گاڑیوں میں سوار مرد و خواتین اور بچوں کو باعزت طریقے سے پانی پیش کیا جاتا ہے تمام لوگ عہد فاونڈیشن کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں عہد فاونڈیشن تمام تعاون کرنے والوں کی شکر گذار ہیں جن کی وجہ سے یہ سلسلہ پانچ سال سے جاری ہے۔

اج عہد فاونڈیشن کراچی کے ممبر ظہیر احمد اپنے دوستوں کے ہمراہ عہد فاونڈشن کے دفتر صوابی میرا میں تشریف لائے اور مختلف امو...
29/07/2026

اج عہد فاونڈیشن کراچی کے ممبر ظہیر احمد اپنے دوستوں کے ہمراہ عہد فاونڈشن کے دفتر صوابی میرا میں تشریف لائے اور مختلف امور پر زیر حاصل گفت و شنید ہوئ ظہیر احمد نے عہد فاوںڈیشن ک ترقیاتی سرگرمیوں کو سہرا اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہم اپ کے تہہ دل سے شکر گذار ہیں کہ اپ نے ہماری خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا۔

26/07/2026

Address

Near Abbasi Parking, Dheedha Road Haripur
Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EHD Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share