Chemical Science Society

Chemical Science Society کیمیکل سائنس سوسائٹی ( CSS ) شعبہ کیمسٹری گورنمنٹ پوسٹ گر?

30/05/2022

Highlights of ONE DAY SEMINAR organized by CHEMICAL SCIENCE SOCIETY.
Special thanks to All teaching staff from other departments and our respectable teachers for attending and making our seminar like a great event.
video by media team member SABA NISAR.

Asalam-O-Alaikum everyone! It is hereby informed that, the Chemical Science Society is conducting a seminar on monday 30...
29/05/2022

Asalam-O-Alaikum everyone!
It is hereby informed that, the Chemical Science Society is conducting a seminar on monday 30 may 2022.
In this event Prof. Muhammad Sajjad Khan (Principle Gpgc Haripur) is going to talk on "Water the Blessing of Allah".
Prof. Khan Dil Badshah (HOD Chemistry) will discuss aspects of "Scientific Writing".
Mr. Nasir Khan (District Officer Fisheries) will explain "Thesis writing"
At the end Mr Ali Qureshi (Gen. Secretary CSS) will elaborate "Scientific views in Islam".

18/05/2022
What do you think of it  ?🤔
26/04/2022

What do you think of it ?🤔

پرنٹ میڈیا کوریج
30/03/2022

پرنٹ میڈیا کوریج

کیمیکل سائنس سوسائٹی کے زیر اہتمام"یوم پاکستان کی تقریب"گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں بڑے جوش و خروش سے منائی گئی۔اس موق...
25/03/2022

کیمیکل سائنس سوسائٹی کے زیر اہتمام
"یوم پاکستان کی تقریب"
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں بڑے جوش و خروش سے منائی گئی۔

اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ میجر جنرل فرخ بشیر صاحب نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا۔
"سر سے دوپٹہ اتارنا یا جینز پہننا انگریزی ثقافت ہے، ماڈرنزم نہیں۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ جنگ و جدل کو چھوڑ کر تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کی کوشش جاری رکھیں"

الحاج عبدالمناف خان صاحب ( صدر آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز کنفیڈریشن) نے اپنے خطاب میں کہا کہ "ملک ہمارے بزرگوں نے حاصل کرلیا اس کو پروان چڑھانا ہمارے نوجوانوں کا فریضہ ہے۔
ملک کی ترقی ساٸنس کی ترقی میں مظمر ہے۔ عدم برداشت کو ختم کرنا ہوگا۔ اتحاد کامیابی کا زینہ ہے"۔

صدر شعبہ کیمسٹری و انچارج کیمیکل ساٸنس سوسائٹی پروفیسر خان دل بادشاہ صاحب کا شرکاء سے خطاب۔

صدارتی خطبہ دیتے ہوئے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر محمد سجاد خان صاحب نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
"ملک و قوم کی عزت ہوگی تو ہر ایک فرد عزت دار کہلائے گا اکیلا شخص اجتماعی حیثیت نہیں رکھتا"۔

تقاریری اور ملی نغموں کے مقابلوں میں کثیر طلباء و طالبات کی شرکت۔
اساتذہ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے مقابلے میں شریک طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا۔
تقریب کی نظامت کے فرائض میڈیا انچارج صاحبزادہ فصیح الحسنین نیازی نے سر انجام دئیے۔
صدر کیمیکل سائنس سوسائٹی محمد جاسم اجمل نے آخر میں تمام شرکاء اور مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیمیکل سائنس سوسائٹی کے اہم مقاصد پر روشنی ڈالی۔
تمام تر اساتذہ نے سوسائٹی کے ممبران کو کامیاب پروگرام کرنے پر داد و تحسین سے نوازا۔

میڈیا انچارج کیمیکل سائنس سوسائٹی جی پی جی سی ہری پور صاحبزادہ فصیح الحسنین نیازی کی میڈیا کو رپورٹ۔

23/03/2022
بہت بہت مبارکباد کیمسٹری کی کرکٹ ٹیم کو ۔۔الیکٹرانکس کے مقابلے میں کھیلا گیا آج کا میچ کیمسٹری نے اپنے نام کیا۔محمد علی ...
17/03/2022

بہت بہت مبارکباد کیمسٹری کی کرکٹ ٹیم کو ۔۔
الیکٹرانکس کے مقابلے میں کھیلا گیا آج کا میچ کیمسٹری نے اپنے نام کیا۔
محمد علی قریشی نے شان دار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لگاتار تین چھکے لگاتے ہوئے ٹورنمنٹ کی پہلی ہیٹرک کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
کیپٹن عمر علی نے میچ کے اختتام پر چوکا لگا کر جیت اپنی ٹیم کے نام کی۔
سلیم بھائی نے بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا۔
تمام تر کھلاڑی جان لگا کر کھیلتے رہے۔
تمام تر اساتذہ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے گراؤنڈ میں موجود رہے اور اچھی کارکردگی پر انعامات کا مسلسل اعلان جاری رہا۔
ہم محترم جناب صدر شعبہ کیمسٹری پروفیسر خان دل بادشاہ صاحب محترم جناب پروفیسر ثاقب خان صاحب اور محترم جناب ڈاکٹر کامران مہدی صاحب کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے مکمل میچ میں بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انکو سپورٹ کیا۔
منجانب۔
فصیح الحسنین نیازی ( میڈیا انچارج کیمیکل سائنس سوسائٹی جی پی جی سی ہری پور )

Congrats 🎉🎉🎉🎉🎉🎉 to CHEMISTRY GLADIATORS and Specially to CAPTAIN UMER ALI Batsman M Ali Qureshi and Bowler Saleem for gi...
15/03/2022

Congrats 🎉🎉🎉🎉🎉🎉 to CHEMISTRY GLADIATORS and Specially to CAPTAIN UMER ALI Batsman M Ali Qureshi and Bowler Saleem for giving brilliant performance in the match.
lot of blessings for our teachers specially HOD SIR KHAN DIL BADSHAH ،SIR DR.KAMRAN MEHDI ،SIR PROFESSOR SAQIB KHAN for supporting the team and leading the department with best wishes۔

Best of luck to both of the teams
15/03/2022

Best of luck to both of the teams

Address

GT Road Haripur
Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chemical Science Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share