Network for Human Rights and Justice Hangu

Network for Human Rights and Justice Hangu District Hangu

05/02/2026

خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور دیگر سر گرمیوں پر پابندی عائد
زبردست فیصلہ

31/01/2026

Police clearance certificate new update

28/01/2026

سنٹرل کرم کے متاثرین کی فریاد وزیراعلی تک پہنچانے میں تعاون کریں۔
سنٹرل کرم کے متاثرین وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی سے شکوہ کر رہے ہیں کہ وہ صرف ضلع خیبر کے علاقہ تیراہ کے متاثرین کی آواز بنے ہوئے ہیں، جبکہ سنٹرل کرم کے متاثرین کو تاحال نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
متاثرین کے مطابق وزیر اعلیٰ نے اب تک نہ تو ان کا حال احوال پوچھا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی امداد یا توجہ دی گئی ہے۔

معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔سی سی پی ...
25/01/2026

معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی ہدایات پر ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل عمر آفریدی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ افتخار احمد نے کارروائی کرتے ہوئے دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان ساجد عرف بگے اور ناصر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث تھے۔

دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

کیپٹل سٹی پولیس پشاور معاشرتی اقدار کے تحفظ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔

23/01/2026

پشاور سے صدہ انے والی گاڑیاں طوری وڑی کے راستے سنٹرل کرم مناتو کے علاقے میں برف باری کی وجہ سے بہت سی زیادہ گاڑیاں پھنس چکی ہے ۔حکومتی وقت سے مطالبہ ہے کہ وہ جلد سے جلد پھنسے ہوئے گاڑیوں کے لیے کوئی ترتیب کرے
شکریہ

23/01/2026

ہنگو میں پولیس کی طرف سے ریڑی والوں کو وارنگ

باڑہ۔ افسوسناک خبر ، وادی تیراہ سے نکل مکانی کرنے والے متاثرین کی گاڑی کو رات کے وقت حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں مقامی شخ...
22/01/2026

باڑہ۔ افسوسناک خبر ، وادی تیراہ سے نکل مکانی کرنے والے متاثرین کی گاڑی کو رات کے وقت حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں مقامی شخص رنگین خان ان کی بیوی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ ان کے دو بچے جان بحق ہوگئے جس میں دو سالہ آمنہ اور بارہ سالہ حفیظ اللّٰہ نامی بچہ شامل ہے ریسکیو 1122 خیبر میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا
تعلق قبیلہ کمرخیل سے بتایا جاتا ہے۔

02/01/2026
19/12/2025

بڑی خبر
اورکزئی 3 سالہ معصوم بچی مقدس کے ق ت ل کیس کے مرکزی ملزمان مقابلے میں موقع پر ہلاک —

17/12/2025

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے پر علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی، سلمان اکرم راجہ، عالیہ حمزہ اور نعیم پنجوتھا سمیت 400 لوگوں کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔۔!!

Address

District Hangu
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Network for Human Rights and Justice Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share