Salam Pakistan Halani

Salam Pakistan Halani SALAM PAKISTAN HALANI-NGO
(SPG HALANI TEAM)

CONTACT : 03111351623
: 03062277531

14/08/2025

جشنِ آزادی کے سلسلے میں منعقد کی جانے والی ریلی چیلم کے احترام اور ہالانی شہر میں نکالے گئے جلوس کے پیشِ نظر منسوخ کر دی گئی تھی۔ انشاءﷲ آئندہ سال جشنِ آزادی بھرپور جوش و خروش اور جذبۂ حب الوطنی کے ساتھ منایا جائے گا۔"

سلام پاکستان ہالانی کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی ہالانی کے مختلف مقامات س...
16/08/2024

سلام پاکستان ہالانی کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی ہالانی کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے بہلانی اور پھر واپس ہالانی نواز پیٹرول پمپ کی طرف گامزند ہوئی جہاں
ڈاکٹر شاہد نواز
ڈاکٹر ماجد نواز
کی طرف سے کیک کاٹا گیا اور ریلی کے لئے ریفریشمنٹ کا اہتمام ساتھ ہی بچوں کے کھلونے بچوں میں تقسیم کئے گئے، ریلی کے اختتام (آخر) میں حسین پکوان سینٹر
ماجد علی سولنگی
ناصر آرائیں
اسامہ ارائیں
کی طرف سے کھانے کے انتظام کیا گیا۔

ہم نہایت ہی شکر گزار ہیں تمام اہلے ہالانی کے کے ریلی میں شرکت کر کے ریلی کو چار چاند لگاے شکریہ

۔

Address

Halani
67040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Pakistan Halani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share