Alkhidmat Foundation Matiari

Alkhidmat Foundation Matiari الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مٹیاری ایک فلاحی تنظیم ہے جو مستحق افراد کی مدد، تعلیم، صحت، یتیموں کی کفالت اور

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 8 اکتوبر، نیشنل ڈیزاسٹر ڈے کے موقع پر ضلع مٹیاری میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ...
09/10/2026

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 8 اکتوبر، نیشنل ڈیزاسٹر ڈے کے موقع پر ضلع مٹیاری میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر الخدمت کے رضاکار سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے۔

آگاہی واک کا مقصد قدرتی آفات سے بچاؤ، ہنگامی صورتحال میں بروقت امداد اور حفاظتی اقدامات کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنا تھا۔

09/10/2026
08/10/2026

الخدمت فاؤنڈیشن گزشتہ 3 سال میں غزہ کے لاکھوں متاثرہ فلسطینی خاندانوں اور بچوں کے لیے 10 ارب 23 کروڑ روپے کی مالیت کا7،413 ٹن امدادی سامان پہنچا چکی ہے۔
🇵🇸 🇵🇰

07/10/2026

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت تھرپارکر کے گاؤں میر اوٹھو میں قائم الخدمت چونرا اسکول کے بچوں نے بھی عالمی یومِ اساتذہ (5 اکتوبر) جوش و خروش سے منایا۔ بچوں نے اپنے اساتذہ کی ان تھک محنت اور رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی خدمات کو سلام پیش کیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن صحرائے تھر کے دور دراز علاقوں میں تعلیم عام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت تھرپارکر کے گاؤں میر اوٹھو میں قائم الخدمت چونرا اسکول کے بچوں نے بھی عالمی یومِ اساتذہ (5 ا...
07/10/2026

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت تھرپارکر کے گاؤں میر اوٹھو میں قائم الخدمت چونرا اسکول کے بچوں نے بھی عالمی یومِ اساتذہ (5 اکتوبر) جوش و خروش سے منایا۔ بچوں نے اپنے اساتذہ کی ان تھک محنت اور رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی خدمات کو سلام پیش کیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن صحرائے تھر کے دور دراز علاقوں میں تعلیم عام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

الخدمت اسلامک مائیکرو فنانس کی مدد سے پاکستان بھر میں 20,890 مستحق  اور محنت کش افراد باعزت روزگار  کے قابل بن چکے ہیں۔آ...
06/10/2026

الخدمت اسلامک مائیکرو فنانس کی مدد سے پاکستان بھر میں 20,890 مستحق اور محنت کش افراد باعزت روزگار کے قابل بن چکے ہیں۔

آپ کے تعاون سے الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس کے تحت اب تک 86 کروڑ 60 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے ہزاروں افراد کے باعزت روزگار کا خواب پورا کیا جا چکا ہے۔ بے روزگار اور مستحق افراد کو باعزت روزگار کے قابل بنانے کے لیے بلا سود قرض، لائیوسٹاک اسپورٹ اور آٹو رکشہ فراہم کیے جاتے ہیں۔

آئیے، مستحق اور محنت کش افراد کو باعزت روزگار کے قابل بنانے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔

🔴 Donate Now 👉https://alkhidmatsindh.org/microfinance/-

06/10/2026
الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت تھرپارکر کے شہر مٹھی میں قائم الخدمت ہاسٹل کے طلبہ نے بھی ٹیچرز ڈے بھرپور انداز سے منایا، او...
06/10/2026

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت تھرپارکر کے شہر مٹھی میں قائم الخدمت ہاسٹل کے طلبہ نے بھی ٹیچرز ڈے بھرپور انداز سے منایا، اور اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن صحرائے تھر سمیت ملک بھر میں مستحق اور نادار بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کررہی ہے۔

Address

Office Alkhidmat Foundation Hala New Near Sharja Shalimar Bus Stop
Hala Nawa
70120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Matiari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share