Raah-e-Kamal Foundation Nauthen

Raah-e-Kamal Foundation Nauthen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raah-e-Kamal Foundation Nauthen, Nonprofit Organization, Village nauthen p/o sukheki mandi, Hafizabad.

الحمدللہ! آج راہِ کمال کو خدمتِ انسانیت کا ایک سال مکمل ہو گیا۔یہ سفر آپ کے اعتماد، دعاؤں اور تعاون کے بغیر ممکن نہ تھا۔...
13/01/2026

الحمدللہ! آج راہِ کمال کو خدمتِ انسانیت کا ایک سال مکمل ہو گیا۔
یہ سفر آپ کے اعتماد، دعاؤں اور تعاون کے بغیر ممکن نہ تھا۔
ہم شکر گزار ہیں ہر اُس ہاتھ کے جو اس مشن کا حصہ بنا۔
ان شاء اللہ، یہ سفر مزید زندگیاں بدلتا رہے گا۔ 🤍

🌟 آپ کے تعاون سے چھ ماہ کی کامیابیاں 🌟الحمدللہ، مارچ سے اگست تک ہمارے فاؤنڈیشن نے کئی قیمتی اقدامات اٹھائے۔ہم نے ضرورت م...
25/08/2025

🌟 آپ کے تعاون سے چھ ماہ کی کامیابیاں 🌟

الحمدللہ، مارچ سے اگست تک ہمارے فاؤنڈیشن نے کئی قیمتی اقدامات اٹھائے۔
ہم نے ضرورت مندوں کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کیں، کئی ضرورت مند خاندانوں کو مالی سپورٹ دی، یتیم بچوں کی تعلیمی مدد، اور بزرگوں و غریب گھرانوں کے لیے خوراک اور ضروری سہولتیں مہیا کرنے کے لیے ممکنہ اقدامات اٹھائے۔

یہ سب کچھ آپ کے اعتماد اور عطیات کی وجہ سے ممکن ہوا۔ ❤️

🙏 آئیے، اس سفر کو جاری رکھیں۔ آپ کا ایک عطیہ کسی کے لیے خوشی، امید اور زندگی کی نئی روشنی بن سکتا ہے۔

آج ہی عطیہ کریں۔

الحمدللہ! فروری 2025 میں، آپ کے تعاون سے راہِ کمال نے گاؤں نوتھیں کے 4 ضرورت مند خاندانوں کی زندگیوں میں خوشیاں اور آسان...
01/03/2025

الحمدللہ! فروری 2025 میں، آپ کے تعاون سے راہِ کمال نے گاؤں نوتھیں کے 4 ضرورت مند خاندانوں کی زندگیوں میں خوشیاں اور آسانیاں پیدا کیں۔
آئیں، اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور آنے والے مہینوں میں مزید زندگیوں میں بہتری لائیں۔ آپ کا عطیہ ان کے لیے دعا اور آپ کے لیے نیکی کا ذریعہ ہے۔
رابطہ کریں:
📞 0324-8789866
📞 0313-7723102
آج ہی صدقہ کریں، ضرورت مندوں کا سہارا بنیں، اور اللہ کی رضا حاصل کریں!

الحمدللہ! جنوری 2025 میں، آپ کے تعاون سے راہِ کمال نے گاؤں نوتھیں کے 5 ضرورت مند خاندانوں کی زندگیوں میں خوشیاں اور آسان...
31/01/2025

الحمدللہ! جنوری 2025 میں، آپ کے تعاون سے راہِ کمال نے گاؤں نوتھیں کے 5 ضرورت مند خاندانوں کی زندگیوں میں خوشیاں اور آسانیاں پیدا کیں۔
آئیں، اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور آنے والے مہینوں میں مزید زندگیوں میں بہتری لائیں۔ آپ کا عطیہ ان کے لیے دعا اور آپ کے لیے نیکی کا ذریعہ ہے۔
رابطہ کریں:
📞 0324-8789866
📞 0313-7723102
آج ہی صدقہ کریں، ضرورت مندوں کا سہارا بنیں، اور اللہ کی رضا حاصل کریں!

عطیہ کریں اور گاؤں نوتھیں کے مستحقین کی مدد کریں!اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:"تم نیکی کو ہرگز نہ پہنچو گے جب تک وہ نہ خرچ کرو...
13/01/2025

عطیہ کریں اور گاؤں نوتھیں کے مستحقین کی مدد کریں!

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"تم نیکی کو ہرگز نہ پہنچو گے جب تک وہ نہ خرچ کرو جو تمہیں محبوب ہے۔"
(سورۃ آل عمران: 92)

ہمارے گاؤں نوتھیں میں کئی ضعیف، بیمار، اور ضرورت مند افراد ہیں، جو دوا، خوراک، اور سہارا کے لیے آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ آپ کا عطیہ ان کے لیے زندگی کی نئی روشنی لا سکتا ہے۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"صدقہ مصیبت کو دور کرتا ہے اور زندگی میں برکت لاتا ہے۔"
(جامع ترمذی)

آئیں، اپنی ہمدردی سے ان کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں۔ آپ کے عطیات ایک شفاف عمل کے ذریعے مستحقین تک پہنچائے جاتے ہیں، اور ہر قدم پر آپ کو مکمل آگاہ رکھا جائے گا۔

رابطہ کریں:
📞 0324-8789866
📞 0313-7723102

آج ہی صدقہ کریں، ضرورت مندوں کا سہارا بنیں، اور اللہ کی رضا حاصل کریں!
Follow us on Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=61572175883166&mibextid=ZbWKwL

Address

Village Nauthen P/o Sukheki Mandi
Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raah-e-Kamal Foundation Nauthen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share