ڈیرہ سیداں گجرات

ڈیرہ سیداں گجرات کشمیر کالونی - مھلہ ٹبہ رنگپورہ، شاہ حسین روڈ گجرات

03/09/2026

امریکا: سید حاکم شاہ کی البانی میں مقامی لیک کی سیر۔

امریکا: سید حاکم شاہ کی چوہدری سلمان الیاس، دبنگ کارکن پی ٹی ائی مبین اشفاق خاں، ارسلان مرتضیٰ، مہران ایوب، ارسلان ایوب ...
01/09/2026

امریکا: سید حاکم شاہ کی چوہدری سلمان الیاس، دبنگ کارکن پی ٹی ائی مبین اشفاق خاں، ارسلان مرتضیٰ، مہران ایوب، ارسلان ایوب کے ہمراہ لیک جارج بیچ کا وزٹ۔

31/08/2026

امریکا: سید حاکم شاہ کی دوست احباب کے ہمراہ پکنک۔

30/08/2026

امریکا: سید حاکم شاہ کا دوست احباب کے ہمراہ لیک جارج کے مقام پے باربی کیو۔

چوہدری سلمان الیاس نے شرکاء کی توازع چکن ٹکہ، ملائی بوٹی، فش ٹکہ، ریشمی کباب، لیگ پیس، چکن بریانی سے کی۔ بعد ازاں چائے کے ساتھ راس ملائی اور گرما گرم گلاب جامن پیش کیے گئے۔

امریکا: لانگ آئےلینڈ کے مقامی ریسٹورنٹ پر سید حاکم شاہ کی سید زین شاہ مشہدی کی جانب سے منعقدہ شاندار ڈنر کے موقعے پر گرو...
26/08/2026

امریکا: لانگ آئےلینڈ کے مقامی ریسٹورنٹ پر سید حاکم شاہ کی سید زین شاہ مشہدی کی جانب سے منعقدہ شاندار ڈنر کے موقعے پر گروپ فوٹو۔

24/08/2026

امریکا: سید حاکم شاہ کی دوست احباب کے ہمراہ خوبصورت محفل۔ پی ٹی آئی امریکا کے ترجمان، بے باک، نڈر، نوجوان رہنما مبین اشفاق خان کی شرکا کو فضائل عمران کی تدریس۔

امریکا: گزشتہ شب کوئنز کے مقامی ریسٹورنٹ پر چوہدری سلمان الیاس کی جانب سے منعقدہ ضیافت میں سید حاکم شاہ کا دوست احباب کے...
22/08/2026

امریکا: گزشتہ شب کوئنز کے مقامی ریسٹورنٹ پر چوہدری سلمان الیاس کی جانب سے منعقدہ ضیافت میں سید حاکم شاہ کا دوست احباب کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

امریکا: سٹیٹن آئلینڈ کے مقامی ریسٹورنٹ پر چوہدری عجائب بشارت ( سرہالی کلاں) کی جانب سے منعقدہ ڈنر میں سید حاکم شاہ کی شر...
18/08/2026

امریکا: سٹیٹن آئلینڈ کے مقامی ریسٹورنٹ پر چوہدری عجائب بشارت ( سرہالی کلاں) کی جانب سے منعقدہ ڈنر میں سید حاکم شاہ کی شرکت۔

امریکا:سید حاکم شاہ کی نیو یارک کے معروف دریا  ہڈسن ریور کی سیر۔
15/08/2026

امریکا:سید حاکم شاہ کی نیو یارک کے معروف دریا ہڈسن ریور کی سیر۔

08/08/2026

امریکا: نیو یارک کے شہر کوئنز کے علاقے اسٹوریا کے مقامی کیفے میں سید حاکم شاہ کی احباب کے ہمراہ گپ شپ۔

Address

Bix 588 Rang Pura Tiba, Shah Hussain Road
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیرہ سیداں گجرات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share