Dar-Ul-Uloom Muhammadia Ghousia Bokan Sharif Gujrat

Dar-Ul-Uloom Muhammadia Ghousia Bokan Sharif Gujrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-Ul-Uloom Muhammadia Ghousia Bokan Sharif Gujrat, Non-Governmental Organization (NGO), Saeed Abad, Bokan Sharif, Bhimber Road, Gujrat.

27/08/2026

بارہ ربیع النور کی مبارک سحر اور جانِ کائنات محمد مصطفی ﷺ کی پیاری امی جان کا ذکر نور ❤️

25/08/2026

محفل بسلسلہ جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بوکن شریف سے براہ راست۔

25/08/2026

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ، بوکن شریف— جشنِ عید میلاد النبی ﷺ پر نور ہی نور

25/08/2026

جلالپور جٹاں کی سرزمین پر آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشی میں مشعل بردار جلوس کی ایمان افروز رات🕯️

ڈی پی او گجرات کی زیرصدارت ماہ ربیع النور شریف کے متعلق اہم میٹنگ صاحبزادہ پیر سید ہارون الرشید نقوی سمیت کثیر  تعداد می...
22/08/2026

ڈی پی او گجرات کی زیرصدارت ماہ ربیع النور شریف کے متعلق اہم میٹنگ

صاحبزادہ پیر سید ہارون الرشید نقوی سمیت کثیر تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی

جشنِ آمدِ ساقیِ کوثر ﷺ​الکلیۃ الغوثیہ للبنات (الفاطمہ کیمپس، بوکن شریف) کے زیرِ اہتمام، سرورِ کائنات، فخرِ موجودات، ساقی...
19/08/2026

جشنِ آمدِ ساقیِ کوثر ﷺ

​الکلیۃ الغوثیہ للبنات (الفاطمہ کیمپس، بوکن شریف) کے زیرِ اہتمام، سرورِ کائنات، فخرِ موجودات، ساقیِ کوثر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں ایک پروقار اور روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

​
​تاریخ و وقت: 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب (بعد نمازِ عشاء)

نوٹ: یہ مبارک محفل صرف خواتین (اسلامی بہنوں) کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔

​تمام اسلامی بہنوں سے گزارش ہے کہ اس بابرکت شب اپنے قلوب کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کرنے کے لیے باپردہ شرکت فرمائیں۔

دلوں کو منور کرنے والی ایک باوقار نشست… ✨کربلا کی عظیم اور صابرہ بی بی کی سیرتِ مطہرہ پر ایک ایمان افروز گفتگو سنیے اور ...
19/08/2026

دلوں کو منور کرنے والی ایک باوقار نشست… ✨

کربلا کی عظیم اور صابرہ بی بی کی سیرتِ مطہرہ پر ایک ایمان افروز گفتگو سنیے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجیے۔
​🎙️ مقرر: صاحبزادہ سید محمد فهیم شہزاد بخاری
📖 موضوع: حضرت سیدہ رباب سلام اللہ علیہا (زوجہ حضرت امام حسین علیہ السلام)

📺 چینل: 92 News HD Plus
🗓️ تاریخ: 20 اگست، بروز جمعرات
⏰ وقت: صبح 4:00 سے 5:00 بجے تک

جشنِ میلاد النبی ﷺ  دعوتِ خاصآئیے! اپنے آقا و مولا، سرورِ کائنات، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوش...
18/08/2026

جشنِ میلاد النبی ﷺ دعوتِ خاص

آئیے! اپنے آقا و مولا، سرورِ کائنات، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں منعقد ہونے والی عظیم الشان محفلِ میلاد اور جلوسِ میلاد میں عقیدت و محبت کے ساتھ شرکت فرمائیں اور اس بابرکت موقع کی برکتیں سمیٹیں۔ ❤️🌹

📅 تاریخ: 12 ربیع الاول بمطابق 26 اگست 2026ء، بروز بدھ
🌙 محفلِ میلاد:رات 2:30 بجے (سحر) تا نمازِ فجر
🕌 جلوسِ میلاد: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے
📍 مقام: دارالعلوم محمدیہ غوثیہ، بوکن شریف، گجرات

آئیے! محبتِ رسول ﷺ کے چراغ دلوں میں روشن کریں اور اس بابرکت محفل و جلوس کی رونق کو دوبالا کریں۔

ﷺ

16/08/2026

ربیعُ الاول شریف… محبتوں، عقیدتوں اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو منور کرنے والا ماہ مبارک🌙🌹
آستانہ عالیہ بوکن شریف کی یادگار محفل پاک

15/08/2026

ماہِ ربیع الاول کی آمد اہلِ محبتِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے۔

Address

Saeed Abad, Bokan Sharif, Bhimber Road
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-Ul-Uloom Muhammadia Ghousia Bokan Sharif Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share