20/03/2026
مَا شَاءَ اللّٰہُ
ظفر کالونی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 7 گھروں میں راشن تقسیم کر دیا گیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ اس کارِ خیر کو قبول فرمائے اور تعاون کرنے والے تمام بھائیوں کو بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین
آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔
ظفر کالونی ویلفیئر سوسائٹی