Islami Jamiat Talaba District Gujrat

Islami Jamiat Talaba District Gujrat Official page of Islami Jamiat Talaba Gujrat Division

اسلامی جمیعت طلبہ کھاریاں نے کھاریاں شہر جے مختلف سکولوں میں جاکر طلبہ کو قومی محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے اگ...
26/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ کھاریاں نے کھاریاں شہر جے مختلف سکولوں میں جاکر طلبہ کو قومی محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے اگاہ کیا ۔

26/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ سرائے عالمگیر نے قومی محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے سرائے عالمگیر میں گورنمنٹ ہائی سکول کریالہ میں کمپیین کی اور طالب علموں کو قومی محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن سے آگاہ کیا ۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لالہ موسی برادر عبدالارحم رؤف نے ایس ایچ اکیڈمی میں طلبہ کو قومی محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن سے اگ...
23/08/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لالہ موسی برادر عبدالارحم رؤف نے ایس ایچ اکیڈمی میں طلبہ کو قومی محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن سے اگاہ کرتے ہوئے۔

اسلامی جمیعت طلبہ کھاریاں نے ڈور ٹو ڈور کمپیین کے ذریعے نوجوانوں کو قومی محسن انسانیت سیرت کوئز سے اگاہ کیا۔
22/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ کھاریاں نے ڈور ٹو ڈور کمپیین کے ذریعے نوجوانوں کو قومی محسن انسانیت سیرت کوئز سے اگاہ کیا۔

22/08/2026

سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ کے مطالعے، فہم اور علمی استعداد کو جانچنے کے اس قومی مقابلے کا حصہ بنیں اور اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

📝 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25 اگست 2026
🌐 رجسٹر کریں: www.nmiq.pk

22/08/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لالہ موسیٰ برادر عبدالارحم رؤف نماز جمعہ سے پہلے مسجد میں قومی محسن انسانیت سیرت کوئز کے حوالے سے لوگوں کو اگاہ کرتے ہوئے۔

21/08/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ریجن برادر سید عثمان فیاض کی ضلع گجرات کے ارکان و امیدواران کے ساتھ قومی محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ کے حوالے سے تفصیلی نشست۔

نشست میں کوئز کی جاری سرگرمیوں اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر گفتگو ہوئی۔

Apply Now....
⏳ Registration Deadline: 25 August 2026
🌐 Register now: www.nmiq.pk�

21/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ سرائے عالمگیر نے قومی محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے سرائے عالمگیر میں نیثں ڈور ٹو ڈور کمپیین کی اور اہل علاقہ کو قومی محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن سے آگاہ کیا ۔

Address

Gujrat
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba District Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share