مسلم ویلفیئر سوسائٹی گجرات پاکستان

مسلم ویلفیئر سوسائٹی گجرات پاکستان مسلم ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) گجرات پاکستان

میٹنگ اعلامیہ آجشبکو مسلم ویلفیئر سوسائٹی کی میٹنگ میں ترجیحات میں سلطان بخش سکول اور کملی والا سکول کی غریب طالبات کے ل...
04/11/2025

میٹنگ اعلامیہ
آجشبکو مسلم ویلفیئر سوسائٹی کی میٹنگ میں ترجیحات میں سلطان بخش سکول اور کملی والا سکول کی غریب طالبات کے لئے موسم سرما کے لئے جرسیاں،جرابیں اور شوز وغیرہ تقسیم کرنے کے لئے ایک پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں ماسٹر الیاس، سید عقیل عباس کاظمی، طارق سلامت، ملک فیاض خادم اور محمد شبیر پڈا صاحبان شامل ہونگے یہ کمیٹی دونوں سکولز سے ڈیٹا لے گی اور سوسائٹی کی مشاورت اور موجودہ فنڈز سے مذکورہ اشیاء خریدے گی اور سوسائٹی کی طرف سے مذکورہ سکولز میں اشیاء تقسیم کی جائیں گی منجانب جنرل سیکرٹری فیاض اعوان

18/09/2025
مسلم ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے اہل وطن کو یوم دفاع مبارک
06/09/2025

مسلم ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے اہل وطن کو یوم دفاع مبارک

آجشبکو (28 جولائی کو) مسلم ویلفیئر سوسائٹی کا روائتی اجلاس  جناب الیاس جنجوعہ صاحب کی صدارت و میزبانی میں  سوسائٹی آفس م...
28/07/2025

آجشبکو (28 جولائی کو) مسلم ویلفیئر سوسائٹی کا روائتی اجلاس جناب الیاس جنجوعہ صاحب کی صدارت و میزبانی میں سوسائٹی آفس میں منعقد ہوا جس میں چئیرمین سوسائٹی سید عقیل عباس کاظمی، سینیئر نائب صدر فیاض حسین گوندل ،فنانس سیکریٹری شبیر پڈا، جنرل سیکریٹری ملک فیاض اعوان ایڈیشنل جنرل سیکریٹری ڈاکٹر شہباز بھٹی، نائب صدور نجم جمیل بٹ، طارق سلامت راجپوت، ملک فیاض خادم، شیخ فیصل، شیخ نعیم، حافظ معاذ طاہر اور ماسٹر محمد الیاس یاسین صاحبان نے شرکت کی جس میں گزشتہ کارکردگی پر تحسینی جائزہ لیا گیا جس میں کمیٹی برائے فروغ تعلیم سے گزشتہ سکولوں کے وزٹ کی تفصیل لی گئ جس پر کمیٹی ہیڈ ڈاکٹر شہباز صاحب مختلف سکولز کے دوروں کی تفصیل بتائی اور تعطیلات موسم گرما کے بعدآنے والے طلبا و طالبات کی جائز ضروریات کا جائزہ لے کر مسلم ویلفیئر سوسائٹی کو مطلع کریں گے جس پر سوسائٹی فوری ایکشن لے کر مستحق طلبا کی مدد کرے گی۔
اس میٹنگ میں طلباء وطالبات کے لئے مزید فنڈز کیلئے فیصلہ کیا ہے کہ تمام ممبران 14 اگست تک 5000 فیکس کے حساب سے فنڈ جمع کر وائیں۔اور مزید یہ ملک فیاض خادم صاحب نے اپنی طرف سے مزید طلباء کے لئے جوتے،کتابیں اور یونیفارم دینے کا اعادہ کیا جو قبل تحسین عمل ہے
منجانب جنرل سیکریٹری ملک فیاض اعوان

28/07/2025

میٹنگ
السلام علیکم تمام ممبران مسلم ویلفیئر سوسائٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناب محمد الیاس جنجوعہ صاحب کی میزبانی میں آج 28 جولائی بروز سوموار بوقت 8بجے شام سوسائٹی آفس میں میٹنگ ھو گی۔ تمام ممبران حاضری یقینی بنائیں بصورت غیر حاضری جرمانہ عائد کیا جائے گا
والسلام ملک فیاض اعوان

Address

میراں صاحب روڈ
Gujrat
5700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم ویلفیئر سوسائٹی گجرات پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share