AL- FALAH Foundation Bulani

AL- FALAH Foundation Bulani الفلاح فاؤنڈیشن بلانی کا قیام کا مقصد علاقہ کی خدمت اور تعمیروترقی میں اپنا کردار ہے۔

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بولانی میں گردوارے کی بلڈنگ میں صفائی کا کام کیا گیا ہے۔ گردوارے کے اندر اور ارد گرد بہت سارا ...
11/03/2026

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بولانی میں گردوارے کی بلڈنگ میں صفائی کا کام کیا گیا ہے۔ گردوارے کے اندر اور ارد گرد بہت سارا گند پڑا ہوا تھا سکول انتظامیہ نے صفائی کرانے کی درخواست کی تھی۔ تاکہ بچیاں ہر قسم کے خطرے سے محفوظ رہ سکیں۔ تعاون کرنے والے دوستوں بھائیوں کو اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے امین

Address

P. O Khas Bulani, Sarai Alamgir
Gujrat
504000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL- FALAH Foundation Bulani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share