19/09/2026
🏏 آل گجرات سی لیول سنگل وکٹ ٹورنامنٹ (لکھنوال) 🔥
64 ٹیموں کو ہرا کر فائنل تک پہنچنے اور سیکنڈ ونر (رنر اپ) ٹرافی اپنے نام کرنے پر چوہدری علی حسنین کو شاندار کامیابی پر مبارکباد! 🎯🏆🥈
چوہدری فرزان حیدر کے ساتھ انعام وصول کرنے پر پورے گاؤں کو فخر ہے! آئندہ کے لیے نیک تمنائیں۔ 👏💫🌟