Ch Tariq Mehmood Drajee Shadiwal, Gujrat

Call Contact the organization

Ch Tariq Mehmood Drajee Shadiwal, Gujrat خدمتِ خلق۔

جناب امتیاز کوثر صاحب  کی سربراہی میں رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے تحت جاری منصوبے “رضیہ خورشید ڈائگناسٹک لیب” کی تکمیل کے حوا...
25/09/2026

جناب امتیاز کوثر صاحب کی سربراہی میں رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے تحت جاری منصوبے “رضیہ خورشید ڈائگناسٹک لیب” کی تکمیل کے حوالے سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چودھری رحمان دراجی ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔

چودھری رحمان دراجی ایڈووکیٹ نے بزمِ فاروقیہ شادیوال کی نئی کابینہ کی تشکیل کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے نو ...
25/09/2026

چودھری رحمان دراجی ایڈووکیٹ نے بزمِ فاروقیہ شادیوال کی نئی کابینہ کی تشکیل کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی اور نوجوانوں کی معاشرے کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے کی جانے والی خدمات کو سراہا۔

25/08/2026
چودھری عمران حسن کوٹے والیہ کے صاحبزادے حافظ محمد سلطان نے دارالعلوم محمدیہ غوثیہ الشریف کیمپس سے قرآنِ پاک حفظ کرنے کی ...
22/08/2026

چودھری عمران حسن کوٹے والیہ کے صاحبزادے حافظ محمد سلطان نے دارالعلوم محمدیہ غوثیہ الشریف کیمپس سے قرآنِ پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔ اس بابرکت موقع پر سلسلۂ تکمیلِ حفظِ قرآن کے تحت ایک پُروقار بزمِ حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں چودھری رحمان دراجی ایڈووکیٹ نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

کوٹلہ سوھیاں: چودھری رحمان دراجی ایڈووکیٹ نے چودھری ذکاء اللہ سوہی، سابق صدر گجرات بار، کے والدِ محترم کی وفات پر اظہارِ...
17/08/2026

کوٹلہ سوھیاں: چودھری رحمان دراجی ایڈووکیٹ نے چودھری ذکاء اللہ سوہی، سابق صدر گجرات بار، کے والدِ محترم کی وفات پر اظہارِ افسوس کیا۔

چودھری غلام مصطفیٰ مہرکا کی زیرِنگرانی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ الشریف کیمپس میں جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پروقار ...
15/08/2026

چودھری غلام مصطفیٰ مہرکا کی زیرِنگرانی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ الشریف کیمپس میں جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چودھری رحمان دراجی ایڈووکیٹ نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب میں وطنِ عزیز کی آزادی کی اہمیت، قومی یکجہتی اور ملکی ترقی و خوشحالی کے عزم کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

Address

Drajee House
Gujrat
50700

Telephone

+923219990023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Tariq Mehmood Drajee Shadiwal, Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Tariq Mehmood Drajee Shadiwal, Gujrat:

Shortcuts

Share