To Perform a Positive Role for Humanity.
Address
Aleena Center
Gujrat
50770
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when احساس فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Category
احساس
اسلام علیکم!
ہم صحت مند اور اچھے معاشرہ تکمیل کرنے کے لیے تگ ودو کر رہے ہیں اور ہماری توجہ سماجی مسائل پر مرکوز ہے۔ تعلیم، غربت اور بہت زیادہ کاموں کی طرف دھیان دے رہےہیں ۔ہمیں انسانیت کے لئے مثبت کردار ادا کرنا ہے-
احساس فاؤنڈیشن کے کچھ اہم نکات جودرج ذیل ہیں- ۱-یہ فاؤنڈیشن خون کے عطیات کے حوالے سےپچھلے دو سال سے اپنے فرائض انجام دے رہی ہے۔ ۲-بغیر معاوضے کےکمپیوٹر کورسز،گجرات میں سکھائے جاتےہیں۔ ۳-مہانہ راشن غربا میں تقسیم کیا جارہا ہے۔ ۴-کم بصیرت والوں کے لیے عینکیں اور غریب افراد کے لیے آپریشن اور ادویات مہیا کی جائیں گی- ۵-غریب لوگوں کوپہننے کے لیے جوتے بھی دیےجائیں گے-