Kuri sharif welfare foundation

Kuri sharif welfare foundation کری شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن کا بنیادی مقصد گاؤں اور علاقے کے مستحق, افراد کی امداد کرنا ھے.

(کری شریف ویلفیئر فاؤنڈیشن) کا بنیادی مقصد گاؤں اور علاقے کے مستحق, افراد کی امداد کرنا ھے. تا کہ انکی مشکلات کا کچھ ازالہ, کیا جا سکے اور انکی دلجوئی کی جائے. اور وہ اپنی زندگی کے شب و روز شایستگی, اور شگفتگی سے بسر کر سکیں.
یہ سب کچھ صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے ھو گا.. آپکے اس تعاون کی وجہ سے غربت کی لپیٹ میں آنے والی کلیاں دوبارہ کھل اٹھیں اور آپکے اس نیک عمل سے اللہ راضی ہو جائے.میں اللہ س

بحا نہ وتعالی سے دعا گو ھوں کہ وہ ھمیں اس مشن میں کامیاب کرے اور جو لوگ اس کار خیر میں شامل ھو رھے ھیں اللہ انکے رزق اور کاروبار میں اضافہ فرمائے اور انکے لیے زندگی میں آسانیاں پیدا کرے.

آمین یارب العالمین.

Address

Kuri Shareef
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuri sharif welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kuri sharif welfare foundation:

Share