Tarbiyat Foundation

Tarbiyat Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tarbiyat Foundation, Community Organization, Gujrat.

"مقاصد"
1- تعلیمی سرگرمیوں پر کام، سکولوں میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنا۔
2- بچوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا مثلاً یونیفارم ، شوز ، جرسیاں اور سٹیشنری وغیرہ فراہم کرنا۔
3- نوجوانوں کے لئے اصلاحی ویڈیو پیغامات دینا۔
4- اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی کرنا۔

28/10/2025

تربیت فاؤنڈیشن کی تازہ سرگرمیاں، اس ہفتے کن سکولوں کا سامان خریدا جائے گا۔ اور کن سکولوں کے بچے آپ کے منتظر ہیں۔

27/10/2025

الحمداللّٰہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بہلول پور گجرات کے بچوں کو بنیادی ضروریات کی اشیاء جن میں شوز، جرسیاں اور یونیفارم پہنچا دیئے گئے ہیں۔

21/10/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بہلول پور گجرات کے بچوں کے شوز خرید لیئے گئے ہیں۔انشاءاللّٰہ صبح تمام چیزیں سکول پہنچا دی جائے گی۔

20/10/2025

بہلول پور اور رندھیر کھوکھراں گجرات کے بچے اور بچیاں سردی سے بچنے کیلئے اپنی بنیادی ضروریات کی اشیاء جرسی، شوز، یونیفارم، شال اور بیگ وغیرہ کے لئے آپ حضرات کے منتظر ہیں۔ ان دونوں سکولوں کے فنڈ کے حوالے سے ابھی تک کوئی انتظام نہیں ہو سکا۔ میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بھی سرگرمیوں سے آگاہ نہیں کر سکا۔ لیکن اب انشاءاللّٰہ تمام تفصیلات آپ سے شئیر کی جائے گی۔ مخیر حضرات سے التجا ہے۔ کہ آگے بڑھے اور ان ننھے پھولوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں ہمارا ساتھ دے اگر آپ کسی بھی وجہ سے ہمارے ساتھ نہیں جڑنا چاہتے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ آپ خود اپنے طور پر سکول کے اساتذہ کرام سے رابطہ کرکے ان بچوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں۔ مقصد صرف ایک ہے۔ ان بچوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کیا جائے۔ تاکہ یہ ننھے پھول اپنی تعلیمی سرگرمیاں بغیر کسی پریشانی اور رکاوٹ کے جاری رکھ سکے۔

گورنمنٹ پرائمری سکول شامپور کھوکھراں گجرات کے بچوں کی لسٹ
20/10/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول شامپور کھوکھراں گجرات کے بچوں کی لسٹ

18/10/2025

چوبارہ گجراں کے بچوں کا سامان اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ماڑی کھوکھراں کی جرسیاں اور شال پہنچا دی گئی ہیں۔

رندھیر کھوکھراں اور بہلول پور گرلز سکول کے ننھے پھول اپنی بنیادی ضروریات کی اشیاء کے لئے آپ دوست احباب کے منتظر ہیں۔ صاح...
08/10/2025

رندھیر کھوکھراں اور بہلول پور گرلز سکول کے ننھے پھول اپنی بنیادی ضروریات کی اشیاء کے لئے آپ دوست احباب کے منتظر ہیں۔ صاحب حیثیت افراد سے التماس ہے آگے بڑھے تاکہ ننھے پھولوں کو سردی شروع ہونے سے پہلے بنیادی ضروریات کی اشیاء پہنچا سکے۔ برائے مہربانی آگے بڑھ کر تربیت فاؤنڈیشن کو شکریہ کا موقع ضرور دے۔ جزاک اللّٰہ 🇵🇰
رابطہ نمبر --- 03212700684

شامپور کھوکھراں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گجرات کے بچوں کی بنیادی ضروریات کی لسٹ
08/10/2025

شامپور کھوکھراں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گجرات کے بچوں کی بنیادی ضروریات کی لسٹ

اساتذہ کرام کے عالمی دن کے موقع پر تربیت فاؤنڈیشن اپنے تمام اساتذہ کرام کی خدمات پر دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ اور آپ کی خ...
05/10/2025

اساتذہ کرام کے عالمی دن کے موقع پر تربیت فاؤنڈیشن اپنے تمام اساتذہ کرام کی خدمات پر دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ اور آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کا عزم کرتی ہے۔ اللّٰہ آپ کی عزتوں اور عظمتوں میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰

01/10/2025

تربیت فاؤنڈیشن کی تازہ سرگرمیاں کن تین سکولوں میں ہوا کمال۔ اور کون سے دو سکول ہیں جن کو آپ کی خاص دعا کی ضرورت ہے ۔ کیونکہ ان کی ضرورت ہے بہت بڑی۔

Address

Gujrat
MARRIKHOKHARNVILLAGE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbiyat Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share