20/02/2026
ہم انشاء اللّٰہ اس رمضان المبارک میں غریب لوگوں تک راشن پہنچائے گے۔
اگر آپ کے قرب میں کوئی بیوہ یا بزرگ حضرات ہیں تو ان کی تفصیلات انباکس کریں
منجانب: چیئرمین درِ مصطفٰی فاؤنڈیشن
سید حسن رضا گیلانی آستانہ عالیہ سماں، گجرات