23/02/2026
10 مستحق خاندانوں کو رمضان کے راشن پیکس فراہم کر دیئے گئے ہیں جو سحری اور افطار کے لیے ضروری اشیاء پر مشتمل ہیں۔ ان راشن پیکس میں آٹا، چاول، دالیں، گھی، چینی، کھجور، شربت اور دیگر بنیادی اشیائے خوردونوش شامل ہیں۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مستحق خاندان آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ آپ اپنی زکوۃ اور عطیات دے کر مستحق خاندانوں کو رمضان راشن پیکس فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ براہ کرم آسانی سے اور فوری عطیہ کریں۔