05/10/2026
🌟 یومِ اساتذہ – اساتذہ کرام کو سلام 🌟
علم کی روشنی پھیلانے والے اساتذہ ہمارے معاشرے اور قوم کے روشن مستقبل کے اصل معمار ہیں۔ 📚✨
بزم پیغام قلعہ دیدار سنگھ کی جانب سے یومِ اساتذہ کے موقع پر اپنے محترم اساتذہ کرام کی خدمت میں گلدستہ اور کتاب پیش کی گئی اور ان کی بے لوث محنت، رہنمائی اور خدمات پر دلی شکریہ ادا کیا گیا۔ 💐
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کو صحت، سلامتی اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#بزم