Awais Ali Mushtaq Awan Official

Awais Ali Mushtaq Awan Official زندگی میں اسانیاں پیدا کرنا

اے پروردگار ہماری تمام مشکلوں کو آسانیوں میں تبدیل کر دے ہماری تمام بیماریوں کو شفا یابی میں تبدیل کر دے ہماری تمام صغیر...
08/06/2026

اے پروردگار ہماری تمام مشکلوں کو آسانیوں میں تبدیل کر دے ہماری تمام بیماریوں کو شفا یابی میں تبدیل کر دے ہماری تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف کر کے ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرما بے شک تو ہر چیز پہ قادر ہے
Awais Ali Mushtaq Awan Official
Doctor Bilal Official
Haji irshad official
Awais Ali Mushtaq Awan
Abid Awan

اللہ پاک میرے پیارے ماموں جان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمینملک ظفر حسین اعوان Haji Adil Awan Awais Ali Mus...
07/06/2026

اللہ پاک میرے پیارے ماموں جان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمین
ملک ظفر حسین اعوان
Haji Adil Awan
Awais Ali Mushtaq Awan Official
Doctor Bilal Official
Haji irshad official
Bilal Awan
Abid Awan

السلام علیکم ورحمۃاللہ 🤝 صبح بخیر 🌸جمعہ  مبارک نئی صبح اپنے ساتھ امید کی روشنی لے کر آئی ہے ✨اللّه پاک ہماری محبت میں اض...
05/06/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ 🤝
صبح بخیر 🌸جمعہ مبارک
نئی صبح اپنے ساتھ امید کی روشنی لے کر آئی ہے ✨
اللّه پاک ہماری محبت میں اضافہ فرماۓ
رات کی تھکن، پریشانی اور اداسی کو یہ سورج کی کرنیں آہستہ آہستہ مٹا رہی ہیں ☀️
آج کا دن بھی رب کی ایک خوبصورت عطا ہے،
اسے شکر، مسکراہٹ اور اچھے ارادوں کے ساتھ شروع کریں 🤍
دعا ہے کہ آپ کا آج
سکون، خوشی اور آسانیوں سے بھرا ہو… آمین 🌿
Awais Ali Mushtaq Awan Official
Awais Ali Mushtaq Awan
Doctor Bilal Official
Haji irshad official
Bilal Awan
Haji Adil Awan

والدین کی خدمت صرف فرض نہیں بلکہ ایسی نعمت ہے جو انسان کو محبت احترام اور انسانیت کا اصل مطلب سکھا دیتی ہے ❤️ #والدین   ...
24/05/2026

والدین کی خدمت صرف فرض نہیں بلکہ ایسی نعمت ہے جو انسان کو محبت احترام اور انسانیت کا اصل مطلب سکھا دیتی ہے ❤️
#والدین #خدمت #محبت #دعائیں
Awais Ali Mushtaq Awan Official
Awais Ali Mushtaq Awan
Doctor Bilal Official
Haji irshad official

السلام علیکم 🌸صبحِ بخیر زندگی ✨دعا ہے آج کا دن آپ کے لیے سکون، خوشیوں اور خوبصورت خبروں کا پیغام لے کر آئے۔اللہ پاک ہر پ...
22/05/2026

السلام علیکم 🌸
صبحِ بخیر زندگی ✨
دعا ہے آج کا دن آپ کے لیے سکون، خوشیوں اور خوبصورت خبروں کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ پاک ہر پریشانی آسان فرمائے اور ہر دل کو مسکراہٹ عطا کرے۔ 💫🤍
اللّه پاک سب بھائیوں کی خیر فرماۓ
امین یا رب العالمین،💫🌸🤲
❤️🥀
Awais Ali Mushtaq Awan Official
Awais Ali Mushtaq Awan
Doctor Bilal Official
Haji irshad official

Address

Kotli Nawab
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Ali Mushtaq Awan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share