Jamiat-Talba Ahle-Hadith Gujranwala

Jamiat-Talba Ahle-Hadith Gujranwala "Jamiat Talba Ahle Hadith Gujranwala - Cultivating future leaders through faith, knowledge, and servi

*اراکین کابینہ JTA گوجرانولہ* میں باقاعدہ شمولیت پر محترم کلیم الله سلفی صاحب کو مبارکباد۔۔۔ *شعبہ نشر و اشاعت جمعیت طلب...
30/12/2024

*اراکین کابینہ JTA گوجرانولہ*
میں باقاعدہ شمولیت پر محترم کلیم الله سلفی صاحب کو مبارکباد۔۔۔
*شعبہ نشر و اشاعت جمعیت طلبہ اہل حدیث گوجرانولہ*

Appreciation and admiration! Jamiat-e-Talba Ahle-Hadith Gujranwala honors Prof. Abdullah Yousuf Zahbi and Qari Usman Al-...
23/12/2024

Appreciation and admiration! Jamiat-e-Talba Ahle-Hadith Gujranwala honors Prof. Abdullah Yousuf Zahbi and Qari Usman Al-Shahaat for their invaluable contributions and presence at our Social Media Summit.

Appreciation and admiration! Jamiat-e-Talba Ahle-Hadith Gujranwala honors Prof. Abdullah Yousuf Zahbi and Qari Usman Al-...
23/12/2024

Appreciation and admiration! Jamiat-e-Talba Ahle-Hadith Gujranwala honors Prof. Abdullah Yousuf Zahbi and Qari Usman Al-Shahaat for their invaluable contributions and presence at our Social Media Summit.

Inspiring minds, shaping futures! Jamiat-e-Talba Ahle-Hadith Gujranwala's Social Media Summit comes to a close with cert...
23/12/2024

Inspiring minds, shaping futures! Jamiat-e-Talba Ahle-Hadith Gujranwala's Social Media Summit comes to a close with certificate distribution among our talented student participants.

Social Media Summit..Beautiful clicks With our respected Guests  Prof. Abdullah Yousaf Zahbi Qari Usman Alshaat 🫠
23/12/2024

Social Media Summit..
Beautiful clicks
With our respected Guests
Prof. Abdullah Yousaf Zahbi
Qari Usman Alshaat 🫠

23/12/2024

سوشل میڈیا پر خیر پھیلانے کے 15 طریقے اور مآخذ پر گوجرانولہ میں ورکشاپ
22 دسمبر 2024
مقرر:محترم جناب پروفیسر یوسف الذھبی صاحب آف لاہور
1.تلاوت قرآن کریم
یوٹیوب سے
2.قرآنی آیت کا متن اور ترجمہ
تعلیمات قرآنیہ مولانا عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی کتاب سے
3.قرآن کریم کے تفسیری نکات
تفسیر کی ایپس یا مکتبہ شاملہ سے
4.حدیث مبارکہ
مکتبہ شاملہ سے
5.احادیث سے دینی مسائل
6.اقوال سلف
7.کتب کے اقتسابات
8.تعارف کتب
9.فتاوی جات
محدث میڈیا /کتاب وسنت ڈاٹ کام سے
10.علماء کرام کے شارٹ کلپس یا ریلز
11.اصلاحی اداروں اور شخصیات کا تعارف
12.اصلاحی پروگرامز کورسز اور ورکشاپ کی پوسٹس
13.دینی پروگرامز یا مجالس کی ریکارڈنگ کرنا یا لائیو چلانا ہے
14.دوران مطالعہ کسی کتاب کا مفید جملہ یا پیرا گراف کی تصویر بنا کر
15۔مفید ایپس اور ویب سائٹس کا تعارف

محمد ابوبکر احمد

23/12/2024

الحمد للہ۔۔ کل کا پروگرام اللہ کی توفیق سے کامیاب رہا۔
سب بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا 🥰

*سوشل میڈیا سیمینار**تاریخ* *22 دسمبر 2024 بروز اتوار* *ٹائم*  *مغرب تا عشاء* *مقام*  *ماڈل ٹاؤن 41-B*  *جمعیت طلبہ اہل ...
20/12/2024

*سوشل میڈیا سیمینار*

*تاریخ*
*22 دسمبر 2024 بروز اتوار*
*ٹائم*
*مغرب تا عشاء*
*مقام*
*ماڈل ٹاؤن 41-B*

*جمعیت طلبہ اہل حدیث گوجرانولہ*
کے زیر اہتمام ہر اس شخص کے لیے جو سوشل میڈیا کے ذریعے دین کی اشاعت کرنا چاہتا ہے۔

سیمینار میں ہمارے معزز مہمان
*الشیخ پروفیسر عبدالله یوسف ذہبی صاحب*
۔ *PHDسکالر*
پروجیکٹر کے ذریعے سوشل میڈیا کے مفید استعمال پر لیکچر اور موبائل گرافکس پر مکمل بریفننگ دیے گے۔۔

یقیناً یہ اہلِ ذوق بھائیوں کے لیے بہترین موقعہ ہے۔
یہ موقعہ قطعاً ہاتھ سے نہ جانے پائے۔

اللّٰہ رب العزت ہماری اس کوشش کو قبول و منظور فرمائے۔
اور سیمینار کو کامیاب کرے

*جمعیت طلبہ اہل حدیث گوجرانولہ*کے زیر اہتمام *22 دسمبر 2024 بروز اتوار* کو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق *سوشل میڈیا سیمین...
11/12/2024

*جمعیت طلبہ اہل حدیث گوجرانولہ*
کے زیر اہتمام
*22 دسمبر 2024 بروز اتوار*
کو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق *سوشل میڈیا سیمینار* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

جس میں شہر بھر کے طلبہ خصوصاً جامعات کے طلبہ کو سوشل میڈیا کے مفید استعمال پر آگاہی دی جائے گی۔

ساتھ ہی ساتھ دور جدید میں دین کی اشاعت کی غرض سے موبائل گرافکس پر مکمل رہنمائی مہیا کی جائے گی۔

رہنمائی مہیا کرنے کے لیے لاہور سے ہمارے معزز مہمان
*الشیخ عبدالله یوسف ذہبی صاحب حفظہ اللّٰہ تعالیٰ*
تشریف لا رہے ہیں۔
شیخ منھج سلف کو مدنظر رکھتے ہوئے طلبہ کی دور جدید کے مطابق تربیت کرنے میں ید طولیٰ رکھتے ہیں۔

اللّٰه سے التجا ہے الله ہمارے سعی قبول منظور فرمائے،اور اس سیمینار کا انعقاد طلبہ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہو۔۔۔

جمیعت طلبہ اھلحدیث گوجرانوالہ۔۔Stay Tuned For Coming Event 😉
10/12/2024

جمیعت طلبہ اھلحدیث گوجرانوالہ۔۔
Stay Tuned For Coming Event 😉

Address

Faisal Colony Hafizabad Road Gujranwala
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat-Talba Ahle-Hadith Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share