Official Page of Aalmi Idara Tanzeem ul Islam
Operated by Social Media Deparment
23/09/2026
23/09/2026
حضرت غوث پاک پیدائشی ولی ہیں
22/09/2026
حضرت غوث پاک کیسی ہستی ہیں ۔
22/09/2026
🌹 پُروقار عشائیہ 🌹
فضیلت الشیخ ڈاکٹر فائد محمد سعید، رئیس المجلس یورپین کونسل برائے مذہبی امور و اسلامک مراکز یوکے کی جانب سے جانشین حضرت ابوالبیان صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی مدظلہ کے اعزاز میں برطانیہ میں ایک پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر باہمی محبت و اخوت، دینی و روحانی امور اور برطانیہ میں اسلامی مراکز و دینی خدمات کے حوالے سے خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس محبت، اخلاص اور دینی خدمت کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے اور دینِ اسلام کی خدمت کے لیے مزید برکتیں عطا فرمائے ۔ آمین
21/09/2026
عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام جملہ مدارس کے مابین
تعلیمی و تربیتی کنونشن
بمقام : درگاہ حضرت ابو البیان 121بی ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ
Be the first to know and let us send you an email when Aalmi Idara Tanzeem Ul islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.