Iman Foundation

Iman Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iman Foundation, sialkot baypass, Gujranwala.

‏ٹائٹن آبدوز کی کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا ‏شہزادہ داؤد 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے 1998 میں بکھنگم یو...
23/06/2023

‏ٹائٹن آبدوز کی کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا ‏

شہزادہ داؤد 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے 1998 میں بکھنگم یونیورسٹی سے LLB کیا وہ اینگرو کارپوریشن کے وائس چئیرمین تھے۔ داؤد فاونڈیشن کے تحت پاکستان میں تعلیم سے محروم بچوں کی پڑھائی کا بندوبست کرتے تھے اور لاتعداد اسپتالوں میں ان کی خدمات پیش پیش تھیں۔ کراچی میں دو کمپنیاں جن میں تقریباً چھ ہزار لوگ کام کرتے ہیں۔ 860 ملین ڈالر 2020 میں صرف ایک کمپنی کی آمدن تھی۔ وہ امیر تھا وہ جیسا بھی تھا پاکستان میں روزگار کے مواقع فراہم کر رکھے تھے۔ پاکستان میں کاروبار کر رہا تھا۔ چھوڑ چھاڑ کر بھاگا نہیں تھا اس لیے جیسے ہم ہیں ویسا وہ بھی پاکستانی ہی تھا۔ پاسپورٹ پاکستانی ہی تھا۔ جیسے ہمارے باپ ہماری خوائشیں پوری کرتے ویسے ہی اُس نے اپنے بیٹے کی خوائش پوری کی ہو گی لیکن جو رب نے لکھا تھا وہ ہونا تھا ایک باپ کے سامنے اولاد کا مرنا اور اولاد کے سامنے باپ کا یوں مرنا تصور سے ہی روح کانپ جاتی ہے اللہ جی اگلا جہاں آسان کرے۔ آمین
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ. . . فوٹو ڈیلی لاہور

Address

Sialkot Baypass
Gujranwala

Telephone

03078686315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iman Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share