Islami Jamiat Talaba Gujranwala Division

Islami Jamiat Talaba Gujranwala Division Islami Jamiat Talaba is the largest and oldest student organization in Pakistan. Jamiat is working to glorify the image of Islam among students in the country.

اجتماع ناظمین۔ ۔ اسلامی جمعیت طلبہ ضلع وزیرآباد کے تحت یونٹ دھونکل میں اجتماع ناظمین کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ناظم ضلع ...
21/05/2026

اجتماع ناظمین
۔
۔

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع وزیرآباد کے تحت یونٹ دھونکل میں اجتماع ناظمین کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ناظم ضلع وزیرآباد برادر مکرم ستار نے خصوصی شرکت کی۔

درس قرآن و اجتماع ناظمیناسلامی جمعیت طلبہ ضلع وزیرآباد کے تحت یونٹ احمد نگر میں درس قرآن کا انعقاد کیا گیا اور جائزہ کار...
21/05/2026

درس قرآن و اجتماع ناظمین

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع وزیرآباد کے تحت یونٹ احمد نگر میں درس قرآن کا انعقاد کیا گیا اور جائزہ کارکردگی اور آئندہ کی پلاننگ کی گئی۔
ناظم ضلع وزیرآباد برادر مکرم ستار نے خصوصی شرکت کی۔

درس قرآناسلامی جمعیت طلبہ ضلع وزیرآباد کے تحت سوہدرہ میں درس قرآن کا پروگرام منعقد ہوا۔ ناظم ضلع وزیرآباد برادر مکرم ستا...
20/05/2026

درس قرآن

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع وزیرآباد کے تحت سوہدرہ میں درس قرآن کا پروگرام منعقد ہوا۔
ناظم ضلع وزیرآباد برادر مکرم ستار نے خصوصی شرکت کی۔

20/05/2026

طواف
سید ابو الاعلی مودودیؒ

17/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نارووال کے تحت ایسپائر کالج میں استصواب منعقد ہوا۔
جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع نارووال محمد انس بھائی نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوئے۔

16/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ، صاحبزادہ وسیم حیدر کی سمسٹر سسٹم پر پریس کانفرنس۔
پاکستان کے تعلیمی نظام خصوصاً "سمسٹر سسٹم" میں اصلاحات کا مقصد کمرشلائزیشن کا خاتمہ، میرٹ کی بحالی اور طلبہ کا تعلیمی استحصال روکنا ہے۔ فرسودہ نظام کے باعث طلبہ کی صلاحیتیں دبا دی جاتی ہیں۔
سمسٹر سسٹم میں بنیادی اصلاحات کیوں ضروری ہیں؟ اس حوالے سے ان کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
زیادہ فیسوں کا بوجھ: تعلیمی اداروں کا کاروباری رویہ اور بھاری فیسیں عام اور متوسط طبقے کے طلبہ کی پہنچ سے تعلیم کو دور کر رہی ہیں۔
غیر منصفانہ گریڈنگ اور سلیبس: اکثر جامعات میں یکساں نصاب کے بغیر طلبہ پر ذہنی دباؤ ڈالا جاتا ہے، جس سے ان کی قابلیت کے بجائے نمبرز کی دوڑ کو فروغ ملتا ہے۔
ہراساں کرنے کے واقعات: شفاف نظامِ احتساب کے فقدان کی وجہ سے طلبہ، خصوصاً طالبات کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
طلبہ یونینز پر پابندی: طلبہ کی آواز کو دبانے کے لیے یونینز پر طویل پابندی عائد ہے، جس سے کیمپس میں طلبہ کے بنیادی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے۔











13/05/2026

طلبہ یونین کی بحالی ہمارا آئینی حق ہے ۔
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر۔
#طلباء #یونین

12/05/2026

اجتماعِ کارکنان | اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل پسرور
اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل پسرور کا اجتماعِ کارکنان کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں ناظمِ تحصیل برادر ابوبکر نے خصوصی شرکت فرمائی اور کارکنان سے خطاب کیا۔
اجتماع میں جمعیت کے سرگرم کارکنان نے جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی اور تنظیمی امور، دعوتی ذمہ داریوں اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا۔
#پسرور

12/05/2026

**بنیان المرصوص کانفرنس | اسلامی جمعیت طلبہ ڈسکہ**

اسلامی جمعیت طلبہ ڈسکہ کے زیرِ اہتمام "بنیان المرصوص کانفرنس" کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا، جس میں طلبہ و نوجوانان کی بھرپور شرکت نے اس پروگرام کو یادگار بنا دیا۔

کانفرنس کے مقاصد:
✦ اسلامی فکر و نظریے کا فروغ
✦ اتحادِ امت کا شعور اجاگر کرنا
✦ حبِّ وطن اور نظریۂ پاکستان سے وابستگی
✦ کردار سازی اور نوجوانوں کی تربیت

مقررین نے نوجوان نسل کو اسلامی تعلیمات، اخلاقی اقدار اور ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔

💬 *"مضبوط ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط ہی ایک مضبوط قوم کی اساس ہیں۔"*

شرکاء نے اس فکری و تربیتی نشست کو انتہائی مؤثر قرار دیا اور ایسے پروگرامز کے تسلسل کا مطالبہ کیا۔

\ #ڈسکہ

11/05/2026

اجتماع کارکنان
اسلامی جمعیت طلبہ ضلع وزیرآباد کے تحت کلے والا میں اجتماع کارکنان منعقد کیا گیا۔
جس میں خصوصی شرکت ناظم ضلع وزیر آباد برادر مکرم ستار نے کی اور کارکنان سے مخاطب ہوئے۔

یوم شجاعت || 11 مئی 1953  مجدد اسلام مولانا مودودی رح کو "مسئلہ قادیانیت" کتاب لکھنے اور  قادیانیوں کے خلاف تحریک چلانے ...
11/05/2026

یوم شجاعت || 11 مئی 1953
مجدد اسلام مولانا مودودی رح کو "مسئلہ قادیانیت" کتاب لکھنے اور قادیانیوں کے خلاف تحریک چلانے پر فوجی عدالت (ڈکٹیٹر ایوب خان )نے سزائے موت سنائی تھی

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Gujranwala Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share