Elite & Overseas Welfare Society

Elite & Overseas Welfare Society کاش میں بن جاؤں دنیا کے ہر اداس چہرے کی مسکراہٹ کی وجہ

اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان❤️
24/12/2025

اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان❤️

الحمداللہ تیسرا سیرۃ النبی(ص) تقریری مقابلہ زیرانتظام ایلیٹ یوتھ ویلفئیر سوسائٹی تتلے عالی
16/09/2025

الحمداللہ تیسرا سیرۃ النبی(ص) تقریری مقابلہ زیرانتظام ایلیٹ یوتھ ویلفئیر سوسائٹی تتلے عالی

انااللہ واناالیہ راجعون ۔ایلیٹ یوتھ ویلفئیر سوسائٹی تتلے عالی کے جوائنٹ سیکرٹری سید وارث حسین شاہ کے والد محترم قضائے ال...
28/07/2025

انااللہ واناالیہ راجعون ۔
ایلیٹ یوتھ ویلفئیر سوسائٹی تتلے عالی کے جوائنٹ سیکرٹری سید وارث حسین شاہ کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں
ان کی نمازِ جنازہ آج 4:30بجے ان کے گاؤں چک پوریاں کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست نمازے جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

اقبال ڈے
09/11/2024

اقبال ڈے

ایلیٹ یوتھ ویلفئیر سوسائٹی تتلے عالی کے زیر اہتمام تتلے عالی کی تاریخ کا دوسرا سالانہ  "سیرتِ النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ ...
14/09/2024

ایلیٹ یوتھ ویلفئیر سوسائٹی تتلے عالی کے زیر اہتمام تتلے عالی کی تاریخ کا دوسرا سالانہ "سیرتِ النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تقریر ی مقابلہ "12 ستمبر 2024 بروز جمعرات اشرف پیلس شیخوپورہ روڈ تتلے عالی میں منعقد ہوا جس میں علاقے کے تمام سکولوں نے حصہ لیا۔یہ ایک پروقار اور شاندار تقریری مقابلہ تھا جس میں طلباء و طالبات نے نبی کریم (صلی) کی سیرت طیبہ پر گفتگو کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
لڑکوں کے تقریری مقابلہ میں پہلے نمبر پر عبد الہادی (فیوچر فاؤنڈیشن سکول تتلے عالی) دوسرے نمبر پر توصیف حیدر( نوبل ایمز سکول ) اور تیسرے نمبر پر واجد علی ( دی ایجوکیٹرز سکول تتلے عالی)
اور لڑکیوں کے تقریری مقابلہ میں پہلے نمبر پر سحر فاطمہ(نوبل ایمز سکول تتلے عالی ) دوسرے نمبر پر مروہ شبیر ( آرمی ماڈل سکول تتلے عالی) اور تیسرے نمبر پر عائزہ اکبر ( دی سیوی سکول تتلے عالی) رہی۔
پوزیشن ہولڈرز بچوں اور انکے سکول انتظامیہ کو ڈھیروں مبارکباد۔۔

آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا یہ اپنی نوعیت کا تتلے عالی میں واحد سلسلہ ہے جو ایلیٹ یوتھ ویلفئیر سوسائٹی نے شروع کیا ہے اور جاری رہے گا۔ اللہ انسے منسلک تمام بھائیوں کو جزائے خیر دے۔اور انکی اس کاوش اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔آمین

اللّٰہ پاک قائداعظم محمد علی جناح کے درجات بلند فرمائیں۔
11/09/2024

اللّٰہ پاک قائداعظم محمد علی جناح کے درجات بلند فرمائیں۔

ان شاء اللّٰہ❤️  Mera Tatlay Aali
10/09/2024

ان شاء اللّٰہ❤️
Mera Tatlay Aali

دوسرا سالانہ انٹر سکول سیرۃ النبی(ص)تقریری مقابلہتتلے عالی کے تمام سکولوں کو دعوت دی جاتی ہے۔  Mera Tatlay Aali
21/08/2024

دوسرا سالانہ انٹر سکول سیرۃ النبی(ص)تقریری مقابلہ
تتلے عالی کے تمام سکولوں کو دعوت دی جاتی ہے۔

Mera Tatlay Aali

Address

Tatlay Aali Gujranwala
Gujranwala

Telephone

+923006280361

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elite & Overseas Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share