Gujranwala Restaurants Association

Gujranwala Restaurants Association Official Page of Gujranwala Restaurants Association.

15/04/2026

صدر گوجرانولہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن جناب افتخار احمد بھٹی صاحب کی فوڈ انڈسٹری کو درپیش مشکلات پر گفتگو ۔۔۔!!!

حکام بالا اور انتظامیہ سے خصوصی گزارش کی ہے کہ..!!! فوڈ انڈسٹری پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے۔مزید مشکلات کی بجائے حکومت کے ایس او پیز کے مطابق کام کرنے کی اجازت دی جائے۔

Gujranwala Restaurants Association

14/04/2026

صدر گوجرانولہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن جناب افتخار احمد بھٹی صاحب کی گوجرانولہ پیج پر گفتگو ۔۔۔!!!

Gujranwala Restaurants Association

*ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سے گوجرانولہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات*گوجرانوالہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے صدر افتخار ...
10/04/2026

*ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سے گوجرانولہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات*

گوجرانوالہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے صدر افتخار احمد بھٹی کی سربراہی میں وفد نے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ جناب نوید احمد صاحب سے ملاقات کی، جس میں لاک ڈاؤن کے دوران ٹیک اوے اور ڈلیوری سروس جاری رکھنے پر بات چیت ہوئی اور ایس او پیز طہ کئے گئے۔

گوجرانولہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے وفد میں صدر افتخار احمد بھٹی صاحب ، جنرل سیکرٹری طلال بن شہباز صاحب ، نائب صدر انس بن مالک بھنڈر اور نائب صدر محمد عمر صاحب ، ایگزیکٹو ممبر محمد سلمان صاحب شامل تھے۔

#گوجرانوالا

ہماری طرف سے آپ سب کو رمضان مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔ہمار...
18/02/2026

ہماری طرف سے آپ سب کو رمضان مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔
ہماری ہر دعا قبول ہو، ہر روزہ آسان ہو، اور ہر لمحہ خیر و برکت سے بھر جائے۔
اپنے دلوں کو صاف رکھیں، دوسروں کو معاف کریں، اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمائیں۔
اپنی دعاؤں میں امت مسلمہ کو ضرور یاد رکھیں۔

رمضان مبارک 🤍

انا لله وانا اليه راجعون..   #گوجرانوالہ        #جنازہ
11/02/2026

انا لله وانا اليه راجعون..

#گوجرانوالہ #جنازہ

حاجی محمد اشرف مغل (چیئرمین سپر ایشیا گروپ) رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔"انا لله وانا اليه راجعون"شریک غم..:: گوجران...
08/02/2026

حاجی محمد اشرف مغل (چیئرمین سپر ایشیا گروپ) رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
"انا لله وانا اليه راجعون"

شریک غم..:: گوجرانولہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن
GRA GUJRANWALA

#گوجرانوالہ Super Asia Gujranwala Gujranwala Chamber of Commerce & Industry

Congratulations 🎉🎉    #گوجرانوالہ  #جمخانہ
07/02/2026

Congratulations 🎉🎉

#گوجرانوالہ #جمخانہ

*Gujranwala Restaurant Association delegation visited Gujranwala Chamber of Commerce and Industry.*The newly elected mem...
30/10/2025

*Gujranwala Restaurant Association delegation visited Gujranwala Chamber of Commerce and Industry.*
The newly elected members of the chamber were congratulated and presented with bouquets.

We are grateful to the President, Vice President and their entire team for the honorable and dignified welcome to the Gujranwala Chamber.

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923207835250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Restaurants Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gujranwala Restaurants Association:

Share