13/06/2026
سینئر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے نائب صدر راجہ حبیب الرحمان کی عیادت کی گئی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی گئی۔ اس موقع پر شعیب ڈھلو صدر میڈیا ورکر آرگنائزیشن گوجرانوالہ ۔
حاجی حسن کھوکھر فاؤنڈر و صدر احساسِ خلق ویلفئیر سوسائٹی بلڈڈونیشن پاکستان ۔ زید کھوکھر جنرل سیکرٹری احساسِ خلق ویلفئیر سوسائٹی بلڈڈونیشن پاکستان
طیب طاہر فنانس سیکرٹری احساسِ خلق ویلفئیر سوسائٹی بلڈڈونیشن پاکستان موجود تھے۔