Albaaqi Network

Albaaqi Network "ISLAM" (Ideal System of Living for All of Mankind)

میرے پاس ناکامی کے قصے نہیں، میرے پاس تجربات ہیں۔ انسان ہمیشہ اپنی ہی لغزشوں سے راہ پاتا ہے۔ میرے پاس دشمن نہیں ہیں، بلک...
01/03/2025

میرے پاس ناکامی کے قصے نہیں، میرے پاس تجربات ہیں۔ انسان ہمیشہ اپنی ہی لغزشوں سے راہ پاتا ہے۔
میرے پاس دشمن نہیں ہیں، بلکہ سبق ہیں جو انسانوں کی صورت میں ملے، سبق جنہوں نے مجھے سکھایا کہ ان جیسے کرداروں سے کیسے دور رہا جائے۔
میرے پاس زخم نہیں ہیں، میرے پاس نشان ہیں، یہ نشان خوب صورت یادگاریں ہیں، جو مجھے ہر لمحہ یہ یاد دلاتی ہیں کہ میں زندگی کی کڑی آزمائشوں سے کام یابی کے ساتھ گزر آیا ہوں۔
مجھے مظلوم کی طرح جینا پسند نہیں، کیوں کہ مظلوم ہمیشہ شکوے کرتے ہیں، نوحے گاتے ہیں۔
مجھے فاتح کی طرح جینا پسند ہے۔ فاتح اعتماد کی روشنی سے اپنے راستے کو روشن کرتا ہے، جو ماضی کی دھند میں کم جھانکتا ہے اور مستقبل کی تابانیوں پر نظریں جمائے رکھتا ہے۔

We're waiting for you Ramadan 🤍🥺 Follow  for more Islamic Reminders ✨Share to benefit others 💫Keep supporting for upcomi...
12/01/2024

We're waiting for you Ramadan 🤍🥺 Follow for more Islamic Reminders ✨
Share to benefit others 💫

Keep supporting for upcoming new post 💖

Follow  for more Islamic Reminders ✨Share to benefit others 💫Keep supporting for upcoming new post 💖                    ...
03/01/2024

Follow for more Islamic Reminders ✨

Share to benefit others 💫

Keep supporting for upcoming new post 💖

Follow  for more Islamic Reminders ✨Share to benefit others 💫Keep supporting for upcoming new post 💖
01/01/2024

Follow for more Islamic Reminders ✨

Share to benefit others 💫

Keep supporting for upcoming new post 💖

A'ameen 🤍💫
21/12/2023

A'ameen 🤍💫

31/10/2023
The Earthquakeإِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَاWhen the earth is shaken with its (final) earthquake.جب زمین اپنی پ...
27/10/2023

The Earthquake

إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا

When the earth is shaken with its (final) earthquake.

جب زمین اپنی پوری شدت سے ہلا دی جائے گی۔

[Al-Quran, Surat Az-Zalzalah 99, Verse 1, Part 30]

10/09/2023

"غربت جب انقلاب پیدا نہیں کرتی تو جرائم پیدا کرتی ہے"
نیلسن منڈیلا

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگ...
30/03/2023

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔ کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حسن بیان ہے۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔ کیسی نصیحتیں ہیں۔ اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔۔۔ بےشک -
"ہر مُشکل کے ساتھ آسانی ہے" (القرآن)😭😭😭

{ وَفِي أَنفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ }
26/03/2023

{ وَفِي أَنفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ }

Address

Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 00:00 - 11:45

Telephone

+923046023009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Albaaqi Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Albaaqi Network:

Share