Mustafvai Welfare Society Gujar Khan

Mustafvai Welfare Society Gujar Khan ہمارا مشن انسانیت کی خدمت ہے.
میڈیکل کے شعبے میں
مستحق مریضوں کےلیے بہت ساری سروسز .
لاوارث اور پاگل افراد کے لئے بہت ساری سروسز.

اگر کوئی بھی مریض جو ہرنیا کے مرض میں مبتلا ہو اور آپریشن کرانا چاہتا ہو تو جلد از جلد اس نمبر پر رابطہ کرے۔راجہ عبدالجل...
22/02/2026

اگر کوئی بھی مریض جو ہرنیا کے مرض میں مبتلا ہو اور آپریشن کرانا چاہتا ہو تو جلد از جلد اس نمبر پر رابطہ کرے۔
راجہ عبدالجلیل کیانی
03335226758

ہر سال کی طرح اس سال بھی حاجی لیاقت علی راجہ صاحب آف کاہلی کھینگر کی طرف سے دو لاکھ روپے مصطفوی ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرد گ...
22/02/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی حاجی لیاقت علی راجہ صاحب آف کاہلی کھینگر کی طرف سے دو لاکھ روپے مصطفوی ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرد گوجر خان کو دیے گے۔
ان کے اس تعاون پر اللہ پاک اجر عظیم دے۔

ساجد ولد حکمداد مانسہرہ/ ہری پور کا رہنے والا ہے ۔زہنی توازن درست نہیں۔ایک ایکسیڈینٹ میں زخمی ہوا ہے۔اگر کوئ پہچانتا ہو ...
20/02/2026

ساجد ولد حکمداد مانسہرہ/ ہری پور کا رہنے والا ہے ۔زہنی توازن درست نہیں۔
ایک ایکسیڈینٹ میں زخمی ہوا ہے۔
اگر کوئ پہچانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03335226758

15/02/2026
ایک زندہ لاوارث نام اور پتہ معلوم نہیں۔ 3 دن سے گوجرخان میں زلیل ہو رہا تھا۔آج مصطفوی ویلفیئر سوسائٹی کی ذریعہ سے ایدھی ...
15/02/2026

ایک زندہ لاوارث نام اور پتہ معلوم نہیں۔ 3 دن سے گوجرخان میں زلیل ہو رہا تھا۔
آج مصطفوی ویلفیئر سوسائٹی کی ذریعہ سے ایدھی ہوم اسلام آباد میں بھجوا دیا گیا۔

محترم ساجد محمود جنجوعہ صاحب نے رمضان المبارک کے مہینہ میں جو 10ہزار کلو آلو مستحق لوگوں میں تقسیم کرنے تھے۔الحمداللہ آج...
15/02/2026

محترم ساجد محمود جنجوعہ صاحب نے رمضان المبارک کے مہینہ میں جو 10ہزار کلو آلو مستحق لوگوں میں تقسیم کرنے تھے۔
الحمداللہ
آج پہلی قسط 500 کلو آلو کی تقسیم مکمل ہو چکی ہے۔ ہم ساجد محمود جنجوعہ صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔

16/01/2026

اسلام و علیکم
آج مورخہ 16 جنوری 2026 کو عظمت ویلفئر ٹرسٹ کھبل سکھو میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں باوا ویلفئر ٹرسٹ گوجر خان کے صدر باوا وسیم الحسینی کی خصوصی کاوشوں سے فری میڈیسن کا اہتمام کیا گیا۔ یہ فری میڈیسن باوا وسیم اور ان کی ٹیم نے لوگوں کے گھروں سے فالتو میڈیسن اکھٹی کی تھی اور ان کو کارامد بنایا۔
باقی تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں پڑی فالتو میڈیسن کو قابل استعمال بنانے کے لئے باوا ویلئفئر ٹرسٹ یا مصطفوی ایمرجنسی سروسز کو دیں۔
شکریہ۔

13/12/2025

مصطفوی ایمرجنسی سروسز گوجر خان کے نہایت باوقار اور مخلص ورکر (ڈرائیور ( محمد ازرم صاحب کی اہلییہ قضاے الہی سے وفات پاگئ ہیں ان کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے جنڈ نجیار ڈھوک چوہدری قطب دین میں ادا کی جاے گی۔

02/12/2025

اسلام و علیکم
راجہ عبدالشکور کیانی ایڈوکیٹ اف گوجرخان
ان ک اوٹس ایپ اکاونٹ ہیک ہو گیا ہے اگر ان کے نمبر سے کسی کو کوی میسج اے اور پیسوں کی ڈیمانڈ کرے
تو ہر گز سینڈ نہیں کرنا۔
شکریہ

Address

Gujar Khan

Telephone

+923335226758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafvai Welfare Society Gujar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share