Tanzeem-e-Islami Halqa Pothohar

Tanzeem-e-Islami Halqa Pothohar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanzeem-e-Islami Halqa Pothohar, Nonprofit Organization, Gujar Khan.

19/02/2026
دورہ ترجمہ قرآن میرپور آزاد کشمیر
19/02/2026

دورہ ترجمہ قرآن میرپور آزاد کشمیر

18/02/2026
18/02/2026
18/02/2026

دورہ ترجمہ قرآن موبائل ایپ

سوموار 3 نومبر کو امیر محترم جناب شجاع الدین شیخ صاحب نے حلقہ پوٹھوہار کے سالانہ دعوتی دورے کے دوران القادر یونیورسٹی سو...
06/11/2025

سوموار 3 نومبر کو امیر محترم جناب شجاع الدین شیخ صاحب نے حلقہ پوٹھوہار کے سالانہ دعوتی دورے کے دوران القادر یونیورسٹی سوہاوہ کا دورہ کیا۔ انکے ہمراہ نائب ناظم اعلی ڈاکٹر امتیاز صاحب، امیر حلقہ پوٹھوہار جناب حافظ ندیم مجید صاحب اور جہلم کے مقامی امیر بھی تھے۔
اس دوران امیر محترم کی ڈاریکٹر القادر یونیورسٹی ڈاکٹر امجد الرحمن اور ڈائریکٹر اکیڈیمکس پروفیسر امان اللہ صاحب سے یونیورسٹی میں ہونے والے کورسز اور نصاب پر اور اسکو مزید بہتر بنانے کیلئے اور طلباء کی عملی زندگی میں سنت کی راہنمائی سے متعلق پر مغز گفتکو ہوئی۔ ڈائریکٹر یونیورسٹی نے امیر محترم سے آن لائن رہنمائی اور اساتذہ کی تربیت کی درخواست کی جس پر امیر محترم نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ اسکے بعد امیر محترم نے طلباء سے “امت کی نشاۃ ثانیہ میں طلباء کے کردار” اور “سیرت میں نوجوانوں کیلئے راہنمائی” کے موضوعات پر خطاب فرمایا۔ طلباء کے سوالات کے جوابات بھی دئیے ۔



دعوتی دورہ امیر تنظیم اسلامی پاکستان جناب شجاع الدین شیخ صاحب کلر سیداں  #کلرسیداں
22/10/2025

دعوتی دورہ امیر تنظیم اسلامی پاکستان
جناب شجاع الدین شیخ صاحب
کلر سیداں
#کلرسیداں

دعوتی دورہ امیر تنظیم اسلامی پاکستان جناب شجاع الدین شیخ صاحب
22/10/2025

دعوتی دورہ امیر تنظیم اسلامی پاکستان
جناب شجاع الدین شیخ صاحب

Address

Gujar Khan
47850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-e-Islami Halqa Pothohar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tanzeem-e-Islami Halqa Pothohar:

Share